• 2019کوبھارت نےکشمیریوں کےحقوق پرڈاکا ڈالا،مشعال ملک

    139
    0
    حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےاپنےویڈیوپیغام میں کہاہےکہ 5اگست 2019کوبھارت نےکشمیریوں کےحقوق پرڈاکا ڈالا۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے5اگست کےلئےایک ویڈیوپیغام جاری کیاہےجس میں ان کاکہناتھاکہ 5اگست کودنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی باہر نکل کر پیغام دیں کہ مقبوضہ کشمیر میں ...
  • تنخواہ دارطبقےکیلئےخوشخبری:حکومت کاانکم ٹیکس میں ریلیف کا عندیہ

    172
    0
    تنخواہ دارطبقےپرٹیکس کامعاملہ وزیراعظم شہبازشریف نےانکم ٹیکس میں ریلیف کاعندیہ دےدیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ٹیم کو انکم ٹیکس شرح میں تبدیلی کا ٹاسک دیا ہے ۔ ٹاسک کا مقصد تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینا ہے۔ماہانہ ایک لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر انکم ٹیکس کی شرح ...
  • پی ٹی آئی نےشیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت ختم کردی

    183
    0
    تحریک انصاف نےشیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت ختم کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ تحریک انصاف نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق شیر افضل مروت کو پاکستان تحریک انصاف سے نکال دیا گیاہے،شیر افضل مروت کو نوٹس بھیجا گیا تھا کہ وہ اپنے بیانات پر محتاط رہیں۔ پی ٹی آئی ایڈیشنل سیکرٹری ...
  • بیگااوپن اسکواش :پاکستانی ناصراقبال نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی

    183
    0
    بیگااوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کےناصراقبال نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹریلیا میں جاری بیگااوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کےناصراقبال نےکوارٹرفائنل میں جاپان کےٹومواینڈوکو3-0سےشکست دی۔ جاپانی پلیئرکےخلاف ناصرکی کامیابی کااسکور11-4،7-11اور11-7رہا،ناصراقبال سیمی فائنل میں سوئٹرزلینڈکےرابن گڈولاسےمقابلہ کریں گے۔ آسٹریلیامیں جاری بیگااوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم12ہزارڈالرزہے۔
  • روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکار

    93
    0
    روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدگراوٹ کاشکارروپیہ مزید تگڑا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.66 روپے سے کم ہوکر 278.50 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 41 پیسے ...
  • شادی کیلئےمیرامعیاربہت بلندہے،کومل عزیز

    112
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ کومل عزیزنےکہاہےکہ شادی کیلئےمیرامعیاربہت اونچاہےابھی تک ایسالڑکانہیں ملا۔ حال ہی میں اداکارہ کومل عزیزنےایک پوڈکاسٹ میں انٹرویو میں شرکت کی۔جہاں پرمیزبان نےان سےمختلف قسم کےسوال کیے۔اداکارہ سےان کےکیرئیراورپسندوناپسندسےمتعلق گفتگوکی۔ میزبان نےاداکارہ سےسوال کیاکہ ابھی تک آپ نےشادی کیوں نہیں کی جس کےجواب میں کومل عزیزنےبڑادلچسپ اورمنفردجواب ...
  • پاکستانی شہری 6 ماہ میں 94 ارب کی چائے پی گئے

    141
    0
    پاکستان میں ہر طرف مہنگائی کا رونا ہے، ایک وقت کی روٹی پوری نہ ہونے کی بات ہورہی ہے، لیکن آپ یہ سن کر حیران ہوں گے، کہ پاکستانی شہری ہر سال اربوں روپے کی چائے پی جاتے ہیں۔ چائے کی درآمد کی وجہ سے سالانہ بڑا زرمبادلہ ضائع ہوجاتا ...
  • پیرس اولمپکس میں چین11گولڈمیڈلزکیساتھ پہلےنمبرپر

    198
    0
    پیرس اولمپکس کےمقابلوں کےچھٹےدن چین مزیددوگولڈمیڈل لےاڑا،جس کےبعدچین کےمیڈلوں کی تعدادگیارہ ہوگئی ہیں۔ پیرس اولمپکس میں چین کی بادشاہی قائم ہےکیونکہ چین اب تک واحدملک ہےجس نے11 گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے جبکہ سپرپاورامریکا 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے، میزبان فرانس، آسٹریلیا اور جاپان 8،8 طلائی تمغوں کے ساتھ ...
  • قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کوقتل کرنےکیخلاف متفقہ قراردادمنظور

    118
    0
    قومی اسمبلی میں اسرائیلی جارحیت اورحماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت ہوا،اجلاس 45منٹ کی تارخیرسےشروع ہوا۔ قومی اسمبلی میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور ...
  • جماعت اسلامی اورحکومتی مذاکراتی کمیٹی میں اہم پیشرفت

    108
    0
    حکومتی مذاکراتی کمیٹی اورجماعت اسلامی میں مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت نےجماعت اسلامی کےگرفتارتمام مقامی رہنماؤں اورورکرزکی رہائی کافیصلہ کیاہے۔مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پرکیا گیا ۔جماعت اسلامی کے گرفتار ورکرز کو آج رہا کر دیا جائے گا۔ واضح ...