Author: Omer Zaheer
جنوبی کوریا: عدالت نےصدریون سک کوعہدےسےہٹادیا
اپریل 4, 20251980جنوبی کوریاکی آئینی عدالت نے صدر یون سک کو عہدے سے ہٹادیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکی آئینی عدالت نےصدریون سک یول کے مواخذےکی توثیق کردی،جنوبی کوریاکی آئینی عدالت کے8ججوں نےمتفقہ طورپرفیصلہ سنایا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق آئینی عدالت نےفیصلہ میں کہاکہ مارشل لاکےاعلان اورفوج کوپارلیمنٹ بھیجنےسےآئین کی خلاف ...پاکستان سٹاک مارکیٹ نےنئی تاریخ رقم کردی،100انڈیکس نئی سطح کوچھوگیا
اپریل 4, 20251330پاکستان سٹاک مارکیٹ نےنئی تاریخ رقم کردی، مارکیٹ میں مثبت رجحان،100انڈیکس پہلی بارایک لاکھ20ہزارکی سطح عبورکرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ ...شہریار منورنےاپنی اہلیہ ماہین کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا
اپریل 4, 20251500پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارشہریارمنورنےانکشاف کیاکہ پہلی ملاقات میں اہلیہ ماہین کےساتھ شادی کا فیصلہ کر لیا تھا۔ اداکارشہر یارمنورنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سےنجی زندگی اور کیرئیرکےبارےمیں مختلف قسم کےسوال وجواب کئے گئے،جن کےاُنہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ میزبان نےاداکارشہریارمنورسےسوال کیاکہ آپ کی اپنی ...گوگل نے فِٹ بِٹ استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے فائنل وارننگ جاری کر دی
اپریل 4, 20251300گوگل نے ’فِٹ بِٹ‘ استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے فائنل وارننگ جاری کردی ۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق گوگل نے فٹ بٹ صارفین کو ای میل کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ اگر وہ 2 فروری 2026 تک اپنا فٹ بٹ اکاؤنٹ گوگل اکاؤنٹ سے نہیں جوڑیں گے، تو ان ...وزیراعظم شہبازشریف کابجلی کی قیمت میں بڑی کمی کااعلان
اپریل 3, 20251300وزیراعظم شہبازشریف نےبجلی کی قیمت میں بڑی کمی کااعلان کردیا، گھریلو صارفین کےلئےبجلی 7روپے41پیسےسستی جبکہ صنعتی صارفین کےلئے7 روپے 59پیسےفی یونٹ کمی کااعلان کردیا۔ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حکومتی پیکیج کے حوالے سے تقریب کا اہتمام اسلام آباد میں ہوا جس میں وفاقی وزراء اور سیاسی شخصیات بھی ...صدرآصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے،معالج ڈاکٹرعاصم حسین
اپریل 3, 20251210معالج ڈاکٹرعاصم حسین نےکہاہےکہ صدرمملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ صدرآصف زرداری کےمعالج عاصم حسین کاکہناتھاکہ صدرمملکت کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، خون کے ٹیسٹ کی رپورٹس بھی بہتری کے اشارے دے رہی ہے۔اُمیدہےکچھ دنوں میں صدرکوہسپتال سےرخصت دےدی جائیگی ۔ ڈاکٹر عاصم کامزید کہناتھاکہ ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کےصدر منتخب
اپریل 3, 20251230چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی کو ایشین کرکٹ کونسل کاصدر منتخب کرلیاگیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) محسن نقوی نے شرکت کی۔ اےسی سی کےورچوئل اجلاس میں پاکستان کوصدارت دینےکافیصلہ کیاگیا،جس کے بعد ...پنجاب نہ کسی کاحق چھینتاہےنہ اپناحق کسی کوکھانےدیتاہے،عظمیٰ بخاری
اپریل 3, 20251360وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب نہ کسی کاحق چھینتاہےنہ اپناحق کسی کو کھانے دیتاہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاچودھری منظورکی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئےکہناتھاکہ سندھ والےکہتےہیں ہماراپانی ہے،آپ کہتےیہ پنجاب کاپانی ہے،پیپلزپارٹی پہلےآپس میں طے کرلےیہ کس کاپانی ہے،آپ پنجاب میں رہ کرپنجاب کی لڑائی نہیں لڑسکتے؟ہمیشہ نہروں ...پنجاب حکومت پہلےسےآبادزمینوں کوبنجرکرنےجارہی ہے،چودھری منظور
اپریل 3, 20251550رہنماپیپلزپارٹی چودھری منظورحسین نےکہاہےکہ پنجاب حکومت پہلےسےآبادزمینوں کوبنجرکرنےجارہی ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے چودھری منظورحسین کاکہناتھاکہ پانی پربھارت پاکستان کےدرمیان مسئلہ ہے،کیاکسانوں کوزمینیں 90دن کیلئےدی جارہی ہیں، باقی 9ماہ کیاکرینگے،پنجاب حکومت کی طرف سےکہاجارہاہےکہ ہم 14ڈی کو بحال کررہے ہیں،ہرصوبےکاحق ہےوہ اپناپانی جسےدینا چاہے دے سکتا ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ آپ ...عمران خان سےملاقاتوں پرعملدرآمدنہ کرنےپرتوہین عدالت کی درخواست دائر
اپریل 3, 20251210بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں پرلارجربینچ فیصلےپرعملدرآمدنہ کرنےپر توہین عدالت درخواست دائرکردی گئی۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرشبلی فرازنےسلمان اکرم راجہ،شعیب شاہین و دیگر کے ذریعےاسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکی۔ درخواست میں وفاقی سیکرٹری داخلہ اورسیکرٹری داخلہ پنجاب کوفریق بنایاگیاجبکہ توہین عدالت درخواست میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوبھی فریق ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









