Author: Omer Zaheer
فون کال لیک ،تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےوزیراعظم کومعطل کر دیا
جولائی 1, 20251330تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےتھائی وزیراعظم کی سابق کمبوڈین وزیراعظم کے ساتھ فون کال لیک ہونےپراپنی وزیراعظم کومعطل کر دیا۔ غیرملکی خبررساایجنسی کی رپورٹ کےمطابق تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےتھائی وزیراعظم کومعطل کردیا،36سینیٹرزنےتھائی وزیراعظم کےخلاف درخواست دائرکررکھی ہے،درخواست پرفیصلہ ہونےتک وزیراعظم عہدےسےمعطل رہیں گی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق تھائی سینیٹرنےوزیراعظم ...ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان کی مسلسل پانچویں کامیابی
جولائی 1, 20251760ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےپانچویں میچ میں پاکستان نےمالدیپ کوشکست دےدی۔ جنوبی کوریامیں جاری ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےپانچویں میچ میں پاکستان گرلزنےمالدیپ کو شکست دےدی۔مالدیپ نےپاکستان کےخلاف 39گول کیےجواب میں پاکستان نے49گول کرکےایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان سیمی فائنل میں اپنےہی گروپ کی ...اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 20251630اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک کےکیس میں عدالت نے ڈائریکٹر ماحولیات کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک کیخلاف درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ عدالت نےکہاکہ ڈائریکٹرماحولیات عدالتی احکامات پرعملدرآمدکی رپورٹ دیں۔ عدالت نےآئندہ سماعت پرڈائریکٹرماحولیات کوذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے واساکےسینئرلیگل ایڈوائزرعرفان اکرم سےبھی رپورٹ طلب کرلی۔ ...عمرایوب کی نااہلی کاکیس ،الیکشن کمیشن نےاہم ہدایت کردی
جولائی 1, 20251820عمرایوب کی نااہلی سےمتعلق ریفرنس اوراثاثہ جات کےکیس میں الیکشن کمیشن نےاہم ہدایت کردی۔ عمرایوب کی نااہلی سےمتعلق ریفرنس اوراثاثہ جات کیس کی سماعت ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں3رکنی کمیشن نےکی۔قائدحزب اختلاف عمرایوب الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوئے۔ عمرایوب کےوکیل نےسپیکرریفرنس کیس میں پشاورہائیکورٹ کاحکم امتناع پیش کردیا۔پشاورہائیکورٹ کااسٹےآرڈرالیکشن ...آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی ویمنزپلیئرزکی رینکنگ جاری کردی
جولائی 1, 20252300انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےٹی ٹوئنٹی ویمنزپلیئرزکی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کےمطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹرزمیں آسٹریلیاکی بیتھ مونی کاپہلانمبر برقرار جبکہ بھارت کی سمریتی مندھاناایک درجےترقی کےبعد تیسرےنمبرپرآگئیں،سمریتی مندھانانے کیرئیر کے بہترین 771ریٹنگ پوائنٹس حاصل کرلیے۔ رینکنگ کےمطابق ٹاپ 30میں پاکستان کی کوئی ...ٹرمپ نےشام پرعائدپابندیاں ختم کرنےکےایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے
جولائی 1, 20251950امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےشام پرعائدپابندیاں ختم کرنے کےایگزیکٹو آرڈر پردستخط کردئیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کاکہناتھاکہ سابق صدربشارالاسد،داعش اورایرانی اتحادیوں پرپابندیاں برقراررہیں گی، ایگزیکٹوآرڈرکےتحت شام کوبعض اشیاکی برآمدات میں سہولت دی جائےگی ،امریکی پابندیاں ختم ہونےسےشام کی مارکیٹ عالمی برادری کیلئےکھل جائےگی ،پابندیوں کےخاتمےسےشام ...مخصوص نشستوں کامعاملہ،عدالت کاالیکشن کمیشن کونوٹس
جولائی 1, 20251120مخصوص نشستوں سےمتعلق عدالت نےالیکشن کمیشن کونوٹس جاری کردیا۔ مخصوص نشستوں سےمتعلق تحریک انصاف پارلیمنٹیرنزنےپشاورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عدالت نےمخصوص نشستوں پرخیبرپختونخوااسمبلی کوحلف لینےسےروک دیا۔ وکیل درخواستگزارنےمؤقف اختیارکیاکہ پی ٹی آئی کے2ایم پی اےاس وقت کےاسمبلی میں ہیں،الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں سےمتعلق نوٹیفکیشن جاری کیا۔ جسٹس سیدارشدعلی نےسوال کیاکہ آپ لوگوں ...فیض آباداحتجاج کیس میں اہم پیشرفت
جولائی 1, 20251120بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پرفیض آبادکےمقام پراحتجاج کامعاملہ،ملزمان نےوکالت نامےجمع کرادئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےبانی پی ٹی آئی کی نااہلی پرفیض آبادکےمقام پراحتجاج کےکیس کی سماعت کی۔ فیصل جاوید،راجہ ماجدحیدرودیگرملزمان نےوکالت نامےجمع کرادئیے۔ ملزم فیصل جاویدکی جانب سےحاضری کی استثنیٰ کی درخواست دائر ...مملکت کیلئےبڑااعزا،پاکستان نےسلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
جولائی 1, 20251090نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان نےجولائی 2025کیلئےسلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ عالمی ذمہ داری انکساری اورعزم کےساتھ ادا کررہےہیں،اقوام متحدہ چارٹر،عالمی قانون اورکثیرالجہتی پرپخت یقین رکھتے ہیں، دنیابھرمیں تنازعات اورانسانی بحرانوں میں اضافہ ہورہاہے،سلامتی کونسل کو مؤثر، بامقصداوربروقت فیصلوں کی طرف لائیں گے۔ اسحاق ڈارکامزیدکہناتھاکہ ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی وجہ سامنےآگئی
جولائی 1, 20251360پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربااضافےکی وجہ سامنےآگئی۔نئےفنانس بل کےنافذہوتےہی پیٹرولیم مصنوعات پرٹیکسزمیں اضافہ ہوگیا۔ پٹیرولیم مصنوعات پرپیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھادی گئی،پیٹرولیم مصنوعات پرنئے فنانس بل کےتحت کلائمیٹ سپورٹ ٹیکس عائدکیاگیاجبکہ ہائی سپیڈڈیزل پرپیٹرولیم لیوی میں8روپے64پیسےفی لیٹرکااضافہ کیاگیا۔پیٹرول پرلیوی میں8روپے 64پیسےفی لیٹرکااضافہ کیاگیا۔ پیٹرول پرلیوی75روپے52پیسےبڑھاکر84روپے16پیسےفی لیٹرکردی گئی جبکہ پیٹرول،ڈیزل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









