Author: Omer Zaheer
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ مزیدبارشوں کی پیشگوئی
جولائی 2, 20251380محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں گرج چمک کےساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی، جبکہ بعض مقامات پرموسم گرم رہنےکاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے،چندمقامات پرموسم گرم اورمرطوب رہنےکی توقع ہے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں گرج چمک کےساتھ بارش ...پاکستان ترک بھائیوں اوربہنوں کیساتھ مکمل یکجہتی کےساتھ کھڑاہے،وزیراعظم
جولائی 1, 20251760وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ترک بھائیوں اوربہنوں کیساتھ مکمل یکجہتی کےساتھ کھڑاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر) پرترکیہ کےصوبےازمیرمیں پھیلنےوالی تباہ کن آگ پرغم کا اظہارکرتےہوکہاکہ ترک صدراورعوام سےدلی ہمدردی اوریکجہتی کا اظہار کرتاہوں،دعاگوہیں آگ پرجلدقابوپالیاجائےاورجان ومال کانقصان کم ہو۔ وزیراعظم کاکہناتھاکہ پاکستان ترک بھائیوں اوربہنوں ...جو ڈیشل کمیشن نےچاروں ہائیکورٹس کےچیف جسٹسز کےناموں کی منظوری دیدی
جولائی 1, 20251210جوڈیشل کمیشن نےاسلام آباد ،سندھ ،بلوچستان اورپشاورہائیکورٹس کےچیف جسٹسزکےناموں کی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااہم اجلاس منعقدہواجس میں اسلام آبادسمیت چارہائیکورٹس کےچیف جسٹسزکے ناموں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں سندھ، بلوچستان، پشاور اور اسلام آباد ہائی کورٹس کے مستقل چیف جسٹس ...اداکارہ شیفالی کی موت کیسےہوئی؟اہم شواہدمل گئے
جولائی 1, 20253270کانٹالگاگرل اداکارہ شیفالی کی موت کیسےہوئی؟اہم شواہدمل گئے۔ گزشتہ ہفتے اچانک انتقال کرنےوالی 42سالہ شیفالی جریوالاکوممبئی کےہسپتال منتقل کیاگیاجہاں ڈاکٹروں نےان کی موت کی تصدیق کردی تھی۔ بھارتی میڈیا نے بتایاکہ اداکارہ کی موت کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس نے ان کے گھر سے متعدد قسم کی ادویات بھی تحویل ...ہر ہفتے کتنی بار فون کو ری سٹارٹ کرنا اس کی کارکردگی کومزید بہتر بناتا ...
جولائی 1, 20251360ٹیکنالوجی ماہرین نے مفید ٹپس دیدیں، تحقیقی رپورٹس کے مطابق 50 فیصد سے زیادہ سمارٹ فون صارفین کبھی اپنی ڈیوائسز کو سوئچ آف نہیں کرتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق سمارٹ فون کا خیال رکھنے والی سادہ ٹپس جیسے اسے ری سٹارٹ کرنے سے فون کی کارکردگی میں ڈرامائی بہتری آتی ...فون کال لیک ،تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےوزیراعظم کومعطل کر دیا
جولائی 1, 20251340تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےتھائی وزیراعظم کی سابق کمبوڈین وزیراعظم کے ساتھ فون کال لیک ہونےپراپنی وزیراعظم کومعطل کر دیا۔ غیرملکی خبررساایجنسی کی رپورٹ کےمطابق تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےتھائی وزیراعظم کومعطل کردیا،36سینیٹرزنےتھائی وزیراعظم کےخلاف درخواست دائرکررکھی ہے،درخواست پرفیصلہ ہونےتک وزیراعظم عہدےسےمعطل رہیں گی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق تھائی سینیٹرنےوزیراعظم ...ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان کی مسلسل پانچویں کامیابی
جولائی 1, 20251770ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےپانچویں میچ میں پاکستان نےمالدیپ کوشکست دےدی۔ جنوبی کوریامیں جاری ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےپانچویں میچ میں پاکستان گرلزنےمالدیپ کو شکست دےدی۔مالدیپ نےپاکستان کےخلاف 39گول کیےجواب میں پاکستان نے49گول کرکےایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان سیمی فائنل میں اپنےہی گروپ کی ...اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 20251630اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک کےکیس میں عدالت نے ڈائریکٹر ماحولیات کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک کیخلاف درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ عدالت نےکہاکہ ڈائریکٹرماحولیات عدالتی احکامات پرعملدرآمدکی رپورٹ دیں۔ عدالت نےآئندہ سماعت پرڈائریکٹرماحولیات کوذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے واساکےسینئرلیگل ایڈوائزرعرفان اکرم سےبھی رپورٹ طلب کرلی۔ ...عمرایوب کی نااہلی کاکیس ،الیکشن کمیشن نےاہم ہدایت کردی
جولائی 1, 20251830عمرایوب کی نااہلی سےمتعلق ریفرنس اوراثاثہ جات کےکیس میں الیکشن کمیشن نےاہم ہدایت کردی۔ عمرایوب کی نااہلی سےمتعلق ریفرنس اوراثاثہ جات کیس کی سماعت ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں3رکنی کمیشن نےکی۔قائدحزب اختلاف عمرایوب الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوئے۔ عمرایوب کےوکیل نےسپیکرریفرنس کیس میں پشاورہائیکورٹ کاحکم امتناع پیش کردیا۔پشاورہائیکورٹ کااسٹےآرڈرالیکشن ...آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی ویمنزپلیئرزکی رینکنگ جاری کردی
جولائی 1, 20252300انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےٹی ٹوئنٹی ویمنزپلیئرزکی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کےمطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹرزمیں آسٹریلیاکی بیتھ مونی کاپہلانمبر برقرار جبکہ بھارت کی سمریتی مندھاناایک درجےترقی کےبعد تیسرےنمبرپرآگئیں،سمریتی مندھانانے کیرئیر کے بہترین 771ریٹنگ پوائنٹس حاصل کرلیے۔ رینکنگ کےمطابق ٹاپ 30میں پاکستان کی کوئی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









