• پیرس اولمپکس:اتھلیٹ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے

    106
    0
    پیرس اولمپکس میں جیولن تھرومقابلےمیں پاکستان کےاتھلیٹ ارشدندیم نےفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ پیرس میں جاری اولمپکس میں دفاعی چیمپئن بھارت کےنیراج چوپڑانے89 اعشارئیہ 34 میٹر کی تھرولگائی اور فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔افریقی ملک گیرانڈا کے اسپیشلسٹ نے 88.63 کی تھرو لگائی اور دوسری پوزیشن پر رہےجبکہ پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم نے ...
  • قومی اسمبلی اجلاس:الیکشن ایکٹ کثرت رائےسےمنظور

    155
    0
    قومی اسمبلی اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت ہوا،اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ کی روح کے ایصال ثواب کےلیے دعائے مغفرت ،بارشوں کی وجہ سے جاں بحق افراد اور شہر یار آفریدی کی بہن کے ...
  • 9مئی مقدمات:عدالت نےریکارڈطلب کرلیا

    130
    0
    بانی تحریک انصاف کے9مئی کےمقدمات میں عدالت نےریکارڈطلب کرلیا۔ انسداددہشت گردی عدالت کےجج خالدارشدنےکیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کےجونیئروکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ جونئیر وکیل نے موقف اپنایا کہ بیرسٹر سلمان صفدر مصروف ہیں دلائل کیلئے مہلت دی جائے ۔ بانی پی ٹی آئی نےوکیل سلمان صفدرکےذریعےدرخواستیں دائرکیں۔ ...
  • چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ دینےوالےملزم کاریمانڈمنظور

    88
    0
    چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف فتویٰ جاری کرنےوالےملزم کا8روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی کی عدالت میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف فتویٰ جاری کرنےکےمقدمہ کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے کیس پر سماعت کی۔ پراسکیوشن نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع ...
  • توہین الیکشن کمیشن:فوادچودھری نےوقت مانگ لیا

    59
    0
    توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےجواب جمع کروانےکےلئے وقت مانگ لیا۔ فوادچودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نےکی ۔ الیکشن کمیشن نےکہاکہ یہ کیس دو سال سے زیر التوا ہے، آپ جواب جمع کروائیں،فواد چودھری نے الیکشن ...
  • مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت:عدالت نےجواب طلب کرلیا

    87
    0
    14اگست کومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےمعاملےپرعدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ تحر یک انصاف کی 14اگست کومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کی درخواست پرلاہورہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس مزمل اختر شبیر نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی ۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے وکیل حبیب اللہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ...
  • نئی سولر ٹیکنالوجی سسٹم کے حوالے سے اہم پیشرفت

    66
    0
    سورج کی روشنی اکٹھی کرنیوالے سسٹم کے حوالے سے اہم پیشرفت۔ماہرین نئی سولر ٹیکنالوجی کی تیاری میں مصروف، جو سورج سے روشنی اکٹھا کرنے کی جدید صلاحیت رکھتی ہو گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے روشنی اکٹھا کرنے کے ایک نئے قسم کے نظام کو دریافت کیا ہے، ...
  • بنگلہ دیش اےکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان تاخیرکاشکار

    159
    0
    بنگلہ دیش اےکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان 48گھنٹوں کےلئےملتوی کردیاگیا۔ پی سی بی حکام کاکہناہےکہ دورہ کا التوا بنگلہ دیش کے حالات کی وجہ سے ہوا ہے۔پاکستان کرکٹ بو رڈ اور بنگلہ دیش بورڈ باہمی اعتماد کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ہم مشاورت سے دورہ کے شیڈول پر نظر ثانی کریں ...
  • خلیل الرحمان کوہنی ٹریپ کیس:عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا

    138
    0
    رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کےکیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پروکلاکودلائل کےلئے طلب کرلیا۔ رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں آمنہ عروج کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمہ کی درخواست ضمانت پر کارروائی دس اگست تک ملتوی کردی۔ ...
  • نوازشریف کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس جج کی عدم دستیابی پرملتوی

    114
    0
    سابق وزیراعظم نوازشریف کےخلاف توشہ خانہ ریفرنس جج کی عدم دستیابی پرکیس10ستمبرتک ملتوی کردیاگیا۔ احتساب عدالت اسلام آبادمیں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کےریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی گئی۔ نواز شریف کے پلیڈر رانا ...