• بارش کا سلسلہ کب تھمے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    184
    0
    بارشوں کاسلسلہ کب تھمےگا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا اورگرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش سے کئی نشیبی علاقے زیرآب آ گئے، جبکہ مختلف حصوں میں آج بھی موسلادھار بارش متوقع ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، ...
  • تجارتی خسارےمیں اضافہ،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے

    266
    0
    تجارتی خسارےمیں اضافہ،ادارہ شماریات نے جولائی 2025 کے تجارتی اعدادوشمارجاری کردیئے۔ نئےمالی سال کےپہلے ہی مہینے تجارتی خسارے میں بڑا اضافہ ہونےسےرواں مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات اور درآمدات میں بھی اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ادارہ شماریات کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق جولائی میں تجارتی خسارہ سالانہ بنیادوں پر44.16 فیصد بڑھ گیا،گزشتہ ماہ ...
  • تخت لاہورکس کا،این اے129ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

    152
    0
    تخت لاہورکس کا،این اے 129 سے ضمنی الیکشن کے لیے 25 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔ اعتراض دور ہونےپر پی ٹی آئی رہنماحماد اظہر کے کاغذات بھی منظور ہوگئے۔ حماد اظہر کے والد اور سینئر سیاست دان میاں اظہر کی وفات کےبعد الیکشن کمیشن نے ان کی این اے ...
  • امریکی صدرکابڑااقدام،بھارت پرمزید25فیصدٹیرف عائدکردیا

    274
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا بڑا اقدام، بھارت پرمزید25فیصدتجارتی ٹیرف عائدکردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارت پرمزید 25فیصد تجارتی ٹیرف عائدکردیا جس کےبعدبھارت پر مجموعی طورپر امریکی ٹیرف 50فیصد ہوگیا ۔ ڈونلڈٹرمپ نےبھارت پرروسی تیل خریدنےپرمزید25فیصدٹیرف عائد کیا، امریکی صدر ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر جاری کردئیے۔ اپنےبیان ...
  • عدالت کابڑافیصلہ،الیکشن کمیشن کوپی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کارروائی سےروک دیا

    226
    0
    پشاورہائیکورٹ کابڑافیصلہ،عدالت نےالیکشن کمیشن کوتحریک انصاف کےرہنماؤں کےخلاف کارروائی سےروک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کی کارروائی کو روکتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا۔ عمر ایوب اور شبلی فراز کا الیکشن کمیشن نااہلی کے خلاف دائر درخواستوں پر پشاور ...
  • فیلڈمارشل عاصم منیرکےصدربننےکی افواہوں اوربھارتی جارحیت پرپاک فوج کادوٹوک ردعمل

    278
    0
    فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکےصدربننےکی افواہوں اوربھارتی جارحیت پرپاک فوج نےدوٹوک ردعمل دےدیا۔ برطانوی جریدے دی اکنامسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کاکہناتھاکہ معرکہ حق کےبعدفیلڈمارشل عاصم منیرکے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بےبنیاد ہیں۔ ڈی جی آئی ایس ...
  • ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ منصوبہ عالمی مثال بنے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

    199
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ دنیا میں’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ جیسے فلاحی ماڈل کی مثال دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکا’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘اسکیم کے تحت بلاسود قرضے فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کر تےہوئےکہناتھاکہ یہ منصوبہ ان کے دل کے بہت قریب ہے اور وہ خوش ہیں کہ اللہ ...
  • ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن کے آپریشنزبند کرنے کا عندیہ

    221
    0
    بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں جاری حکومتی اقدامات، ادارہ جاتی دباؤ اور مالی رکاوٹوں کے باعث ان کا ادارہ ملک بھر میں اپنے آپریشنز بند کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ ملک ریاض نے ایکس پرلکھا کہ بحریہ ٹاؤن کے بینک ...
  • بلدیاتی نظام پھر زیربحث ۔ کون رکاوٹ؟

    174
    0
    بلاگ: حسیب چوہدری پنجاب اسمبلی میں ایک بار پھر بلدیاتی نظام کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ ایک نیا لوکل گورنمنٹ ایکٹ پیش ہونے جا رہا ہے، جس کے مطابق بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں اور یونین کونسل کی بنیاد پر ہونگے ۔ اور سب سے اہم بات حکومت کا دعویٰ ...
  • عمر ایوب اور شبلی فرازکا نااہلی کیخلاف عدالت سےرجوع

    246
    0
    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اورسینیٹر شبلی فراز نے نااہلی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب اور سینیٹر شبلی فراز نے الیکشن کمیشن کی جانب سے دی گئی نااہلی کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج ...