Author: Omer Zaheer
سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جون 12, 20251870سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر بدستور جاری ہے اور ملک کے بالائی علاقوں بشمول وسطی و بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے ...مہنگائی میں کمی،زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ معاشی ٹیم کی محنت سےممکن ہوا، وزیراعظم
جون 11, 20251600وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مہنگائی میں کمی اورزرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ معاشی ٹیم کی محنت سےممکن ہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ24ہزارپوائنٹس پرپہنچنے پر اطمینان کااظہارکیا۔ اپنےایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی سرمایہ کاروں کےعوام دوست بجٹ پراعتمادکااظہارہے،بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کامزیدبوجھ نہیں ڈالاگیا،تنخو اہوں ...پنجاب کےآئندہ مالی سال کےترقیاتی بجٹ کاڈرافٹ تیار
جون 11, 20251040پنجاب کےآئندہ مالی سال کے1200ارب روپےکےترقیاتی بجٹ کاڈرافٹ تیارکرلیاگیا۔ پنجاب اسمبلی ذرائع کےمطابق 2750ترقیاتی سکیموں کےلئے1076ارب روپےمقامی سطح سےحاصل ہوں گے،ترقیاتی سکیموں کےلئے124ارب 30کروڑروپےغیرملکی فنڈنگ سےآئیں گے،1412جاری ترقیاتی سکیموں کےلئے536ارب روپےرکھےگئےہیں،آئندہ مالی سال کےبجٹ میں 1353نئی ترقیاتی سکیمیں شامل کی گئی ہیں۔ پنجاب اسمبلی ذرائع کاکہناہےکہ آئندہ مالی سال کےبجٹ ...پانی روکنااعلان جنگ ہوگا،امن قائم کرنےکیلئےبھارت کو کردارادا کرنا ہوگا، بلاول
جون 11, 20251530سربراہ پارلیمانی وفدبلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پاکستان کاپانی روکنااعلان جنگ ہوگا،اگرامن قائم کرنا ہےتوبھارت کوذمہ دارانہ کرداراداکرناہوگا۔ لندن میں پارلیمانی وفدکےسربراہ بلاول بھٹوزرداری کا نیوزکانفرنس کےدوران کہناتھاکہ پاکستان سمجھتا ہےمذاکرات کےذریعےتمام مسائل کاحل نکالا جاسکتا ہے،پاکستانی وفدامن کاپیغام لےکردنیامیں نکلاہے، بھارت کابیانیہ جھوٹ پرمبنی ہے،بھارت قانونی طورپرسندھ طاس ...کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں ،حکومت کےخرچےکم کیے،وفاقی وزیرخزانہ
جون 11, 20251770وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہماری کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں گے،حکومت کےخرچےکم کیےہیں،لیکن چندجگہوں پراخراجات بڑھے بھی ہیں،کسٹم ڈیوٹی ختم ہونے سے ایکسپورٹرزکافائدہ ہوگا۔ اسلام آبادمیں پوسٹ بجٹ نیوزکانفرنس کےدوران وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ بجٹ تقریر میں اسٹرکچرل ریفارمزکاذکرتھا،کل پنشن اصلاحات پربھی بات ہوئی،توانائی اصلاحات پربھی تفصیل سے بات ہوئی ،ٹیرف ...190ملین پاؤنڈکیس:سزامعطلی کی درخواستوں پرسماعت نہ ہوسکی
جون 11, 2025960190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پرآج سماعت نہ ہوسکی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی ...وزیراعظم شہبازشریف12جون کویواےای کادورہ کرینگے
جون 11, 20251350وزیراعظم شہباز شریف 12جون کو یو اے ای کا سرکاری دورہ کریں گے، شہبازشریف کا دورہ متحدہ عرب امارات باہمی تعاون کے فروغ میں اہم قرار دیدیاگیا۔ یہ دورہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے جو باہمی اعتماد، مشترکہ اقدار اور مختلف شعبوں ...نامور پاکستانی اداکار سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے43 برس بیت گئے
جون 11, 20251570پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار موسیٰ رضا المعروف سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے43 برس بیت گئے۔ سنتوش کمار کے نام سے پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف رومانوی ہیرو کا تعلق سید خاندان سے تھا اور ان کا اصل نام سید موسیٰ رضا تھا۔ پاکستان کی پہلی سلور جوبلی ...بال سے بھی باریک دنیا کا سب سے چھوٹا وائلن توجہ کا مرکز بن گیا
جون 11, 20252280بال سے بھی باریک دنیا کا سب سے چھوٹا وائلن توجہ کا مرکز بن گیا۔ برطانوی یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی طبعیات دانوں کی ٹیم نے نینو ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایک انتہائی چھوٹا وائلن بنالیا، جس کو مائیکرو سکوپ کے بغیر نہیں دیکھا جا سکتا ۔ سائنسدانوں نے ...ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟ پی ڈی ایم اے نے بتا دیا
جون 11, 20251880پنجاب میں ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟ پی ڈی ایم اے کے مطابق شدید موسمی صورتحال 13 جون تک جاری رہ سکتی ہے۔ پنجاب بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ کئی دنوں تک ہیٹ ویو برقرار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









