• کانگو:مسافروں سےبھری کشتی میں آتشزدگی،50افرادہلاک

    168
    0
    کانگومیں مسافروں سےبھری کشتی میں آتشزدگی سے50افرادہلاک ،100 کو بچالیا گیا جبکہ متعددمسافرلاپتہ ہیں۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق افریقی ملک کانگومیں مسافروں سےبھری کشتی میں آگ لگ گئی، حادثےکےباعث 50افرادہلاک ہوگئےجبکہ دریائے کانگو پر ہونےوالےحادثےکےبعدسوافرادکوزندہ بچالیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق لکڑی کی کشتی میں خاتون کھانابنارہی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی،کشتی ...
  • پی ایس ایل10:اسلام آبادیونائیٹڈنےملتان سلطانزکودھول چٹادی

    204
    0
    پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےساتویں گروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےملتان سلطانز کو47 رنزسےشکست دےکرایک اورفتح اپنےنام کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل10کےساتویں میچ میں ملتان سلطانزنےٹاس جیت کرپہلےاسلام آباد ونائیٹڈ کو بیٹنگ  کی  دعوت دی۔ اسلام آبادیونائیٹڈ نے پہلے کھیلتےہوئے مقررہ 20اوورز میں6وکٹوں کےنقصان پر 202رنزبنائےہدف ...
  • نوجوانوں نےپاکستان کوترقی اورخوشحالی سےہمکنارکرناہے،وزیراعظم

    196
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نوجوانوں نےپاکستان کوترقی اور خوشحالی  سے ہمکنار کرنا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف شعبہ زراعت کی استعدادبڑھانےکیلئےپرعزم،زراعت کےایک ہزارفارغ التحصیل طلباکواسکالرشپ پرچین بھیجنےکےمنصوبےپرعمل درآمد شروع ہوگیا۔ اسلام آبادمیں زرعی گریجویٹس کواسکالرشپ پرچین بھیجنےکی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ آج پاکستان کےزرعی گریجویٹس اعلیٰ تعلیم کیلئےچین جارہےہیں،پاکستان چین سےاعلیٰ ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس :بانی پی ٹی آئی نےایک بارپھرعدالت سےرجوع کرلیا

    116
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نےایک بارپھرعدالت سےرجوع کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں بریت کی درخواستیں سماعت کےلئے مقررکرنےکےلئےمتفرق درخواستیں دائرکردی گئیں۔ عمران خان اوربشریٰ بی بی ...
  • سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ،تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

    206
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونےسے تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ دیکھنےمیں آیا، سونےکی فی تولہ قیمت میں 8600روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 48ہزار روپےکاہوگیا۔جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 7373 روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 98 ہزار 353 ...
  • پی ٹی آئی کے86کارکنان کی ضمانتیں مستردہونےکاتحریری فیصلہ جاری

    189
    0
    پی ٹی آئی کے86کارکنان کی ضمانتیں مستردہونےکاتحریری فیصلہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ابوالحسنات محمدذوالقرنین نےتحریری فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلےمیں کہاگیاکہ ملزمان کی جانب سےسردارمحمدمصروف ودیگروکلاعدالت میں پیش ہوئے،پراسیکیوٹرراجہ نویدکیانی نےمقدمہ میں سرکارکی نمائندگی کی۔ تحریری فیصلےمیں لکھاگیاکہ وکیل صفائی کےمطابق ملزمان کوبےگناہ پھنسایا جارہا ہے،پراسیکوشن ...
  • ماحولیاتی تحفظ فورس کاقیام میراخواب تھاجوآج پوراہوگیا،وزیراعلیٰ مریم نواز

    177
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ  ماحولیاتی تحفظ فورس کاقیام میراخواب تھاجوآج پوراہوگیا۔ماحولیاتی تحفظ فورس میں تمام بچوں کی مکمل ٹریننگ ہوئی ہے۔ لاہورمیں ماحولیاتی تحفظ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈمیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے شرکت کی۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ میری پوری کابینہ محنتی ...
  • سابق امریکی صدرجوبائیڈن، ٹرمپ انتظامیہ پربرس پڑے

    138
    0
    سابق امریکی صدرجوبائیڈن نےموجودہ حکومت کوتنقیدکانشانہ بناتےہوئےکہاکہ ٹرمپ انتظامیہ نے100 دنوں سےبھی کم وقت میں سوشل سیکیورٹی کوتباہ کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق شکاگو میں کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ سوشل سیکیورٹی لاکھوں امریکیوں کی زندگی کےلئےاہم ہے،سوشل سیکیورٹی کانظام ایک طرح سےدم توڑچکاہے،ہم ایک منقسم قوم کےطورپراس ...
  • ٹرمپ نےہیلتھ کیئرسےمتعلق صدارتی حکمنامےپردستخط کردئیے

    167
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےہیلتھ کیئرسےمتعلق صدارتی حکمنامےپردستخط کردئیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ  محکمہ صحت ادویات پرقانون سازی کےلئےکانگریس سےمل کرکام کرے،قانون سازی کامقصدادویات کی قیمتوں کےتعین کےعمل میں تبدیلی ہے،ادویہ سازی کی صنعت نےقیمتوں میں تبدیلی کےلئےلابنگ کی تھی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ٹرمپ نےمزیدکہاہےکہ  ایگزیکٹوآرڈرکامقصدصحت کی دیکھ ...
  • ججزٹرانسفرکےحوالےسےسپریم کورٹ میں دائردرخواست میں اہم پیشرفت

    180
    0
    ججزٹرانسفرکےحوالےسےسپریم کورٹ میں دائردرخواست سےمتعلق اہم پیشرفت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ججز ٹرانسفر کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر آئینی پٹیشن واپس لینےکی ہدایت جاری کردی۔ صدر بار سید واجدگیلانی اورمنظوراحمدججہ نےپٹیشن واپس لینےکااتھارٹی لیٹرجاری کردیا۔اےاوآرانیس محمدشہزادکےنام اتھارٹی لیٹرصدراورسیکرٹری نےجاری کردیا۔ اتھارٹی لیٹرمیں کہاگیاکہ اسلام آبادہائیکورٹ بارکی ...