Author: Omer Zaheer
پی ایس ایل 10:کراچی کنگزکو65رنزسےشکست،قلندرزکی دوسری فتح
اپریل 16, 20251330پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو65 رنز سے شکست دے کرٹورنامنٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10کےگروپ میچ میں لاہور قلندرزنےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ کافی کارآمدثابت ہوا۔قلندرزنےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورزمیں ...وزیراعظم شہبازشریف کااوورسیزپاکستانیوں کیلئےعدالتیں قائم کرنےکااعلان
اپریل 15, 20251100وزیراعظم شہبازشریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کرنےکااعلان کردیا۔ اسلام آبادمیں سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے کنونشن کی تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں وزیراعظم شہبازشریف نےبطورمہمان خصوصی شرکت کی ،آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےخصوصی طورپرتقریب میں شرکت کی۔کانفرنس میں 75ممالک سے اوورسیز پاکستانیوں کے نمائندے ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان
اپریل 15, 20251380پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے8روپےفی لیٹرکمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ذرائع کےمطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں ...آج سےکوئی پارٹی عہدیداردوسرےعہدیدارکیخلاف بات نہیں کرے گا، بیرسٹر گوہر
اپریل 15, 20251180چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ آج سےکوئی پارٹی عہدیدار دوسرے عہدیدار کیخلاف بات نہیں کرے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کوملاقات کی اجازت نہیں دی گئی،عمران خان کی بہنوں سےملاقات نہ کرانا عدالت کی توہین ہے، ...لاہورہائیکورٹ کےجسٹس علی باقرنجفی سپریم کورٹ کےجج تعینات
اپریل 15, 20251570لاہورہائیکورٹ کےجسٹس علی باقرنجفی کوسپریم کورٹ کاجج تعینات کردیا گیا، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت قانون کےنوٹیفکیشن کےمطابق جسٹس علی باقرنجفی کو لاہور ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ تعینات کیا گیا۔حلف برداری کےبعدجسٹس علی باقرنجفی کوسپریم کورٹ جج تصورکیاجائےگا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون کی جانب ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
اپریل 15, 20251450ایک روزکمی کےبعدسونےکی قیمت میں ایک بارپھرسیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں600روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 39 ہزار 400 روپے کاہوگیا۔10گرام سونےکی قیمت میں 514روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 90 ہزار 980 روپے کاہوگیا۔ سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس فی تولہ ...عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کردی
اپریل 15, 20251400عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کرکےٹرپل سی پلس سے بڑھا کر بی مائنس کردیا۔ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فِچ نےپاکستان کی معاشی آؤٹ لک کومستحکم قرار دے دیااورپاکستان کی ریٹنگ بہترکردی۔فچ نےپاکستان کی ریٹنگ بی مائنس کردی۔ فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ ...ناسا کا خلا میں انسانی فضلات کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ
اپریل 15, 20251690ناسا کا خلا میں انسانی فضلات کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ،خلا میں انسانی فضلات کو کیسے ری سائیکل کیا جائے؟ غیر معمولی مسئلے کا حل پیش کرنیوالے سائنسدان کو بڑا انعام دیا جائے گا۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا کسی بھی ایسے شخص کو 30 لاکھ ڈالر کا انعام ...ٹیکنالوجی انقلاب :چیٹ جی پی ٹی سکرین لیس فون کی تیاری میں اہم پیشرفت
اپریل 15, 20251500ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا،چیٹ جی پی ٹی سکرین لیس فون کی تیاری میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ دی انفارمیشن کی رپورٹ کے مطابق سکرین لیس فون کسی روایتی فون جیسا نہیں ہوگا۔چیٹ جی پی ٹی تیار کرنےوالی کمپنی اوپن اے آئی نے ایپل کے سابق ڈیزائن چیف جونی ...حکومت کاسکولوں کی طالبات کیلئے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان
اپریل 15, 20251720سکولوں کی طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،حکومت کا طالبات کو مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان، خیبرپختونخوا حکومت نے مڈل سکول کی طالبات کیلئےمفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ پی آئی یو نے 10 اضلاع کے ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کردیا۔ ابتدائی مرحلے میں ٹرانسپورٹ کی سہولت10پسماندہ اضلاع کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









