Author: Omer Zaheer
پاکستان میں چینی کمپنی نے ڈونگ فینگ بوکس الیکٹرک گاڑی لانچ کردی
اپریل 15, 20251680نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،پاکستان میں چینی کمپنی نے الیکٹرک گاڑی لانچ کردی۔ چین میں تیار ہونیوالی الیکٹرک گاڑی ڈونگ فینگ بوکس اب پاکستان میں بھی صارفین کےلئےدستیاب ہو گی۔چینی گاڑی ڈونگ فینگ بوکس کی ابتدائی طور پر 2 اقسام مقامی مارکیٹ میں متعارف کرائی گئی ہیں، ...’’کبھی الوداع نہ کہنا ‘‘ کہتے کہتے، مشہور موسیقار امجد بوبی خود الوداع ہوگیا
اپریل 15, 20251630’’کبھی الوداع نہ کہنا ‘‘ کہتے کہتے،وہ خود الوداع ہوگیا۔فلمی دنیا کے جدت پسند اور بے مثال موسیقار امجد بوبی کو مداحوں سے بچھڑے20 برس بیت گئے۔ امجدبوبی 1942کوامرتسرمیں پیداہوئےانہوں نے1976میں اپنےفنی کیرئیرکاآغازفلم راجاجانی کی موسیقی سےکیا،اسّی کی دہائی میں موسیقار کے طور پر امجد بوبی نے شہرت پائی اور ...ایران کوجوہری ہتھیاروں کاخواب دیکھناچھوڑناہوگا،ورنہ سنگین نتائج ہونگے، امریکا
اپریل 15, 20251450امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران کوجوہری ہتھیاروں کاخواب دیکھنا چھوڑناہوگا،ورنہ سنگین نتائج ہونگے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ایران ہم سےمعاہدہ چاہتاہےلیکن اسےمعلوم نہیں کیسےکرناہے،ایران جوہری ہتھیارنہ ہونےکی صورت میں ایک عظیم ملک بن سکتاہے۔ غیر ملکی ایجنسی کےمطابق ڈونلڈٹرمپ کامزیدکہناہےکہ درآمدی ادویات پربھی محصولات لگاؤں گا،ادویات پرٹیرف کانفاذزیادہ دورنہیں، آٹوانڈسٹری ...پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپرمگرمچھ کےآنسوبہارہی ہے،عمرایوب
اپریل 15, 20251300قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپرمگرمچھ کےآنسوبہارہی ہے۔ اپنےایک بیان میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ اپنےحق کیلئے آواز اٹھاتے ہیں توایف آئی آردرج ہوجاتی ہے،سندھ کےکینال کےتحفظات پر12مارچ کوباقاعدہ قرادادپیش کی،پیپلزپارٹی اس حوالےسےمگرمچھ کےآنسوبہارہی ہے۔ عمرایوب کامزیدکہناتھاکہ نہروں کےمسئلےمیں شہبازشریف اورآصف زرداری دونوں ملوث ہیں،دریائےسندھ سےنہریں نکالناسندھی ...علی امین گنڈاپورکوعدالت سےریلیف مل گیا
اپریل 15, 20251440وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکوعدالت سےریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ کے2رکنی بینچ جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اورجسٹس صلاح الدین نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات کےلئےدائردرخواست پرسماعت کی۔ڈپٹی اٹارنی جنرل اوروکیل درخواست گزارعدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل درخواست گزارنےکہاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورآج اسلام آبادمیں ہیں،اس ...پانی کی جانبدارانہ اورناانصافی پرمبنی تقسیم:پنجاب حکومت کا ارسا کو مراسلہ
اپریل 15, 20252640پنجاب حکومت نےپانی کی جانبدارانہ اورناانصافی پرمبنی تقسیم پر ارسا کو سخت مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلہ میں کہاگیاکہ پنجاب کوشیئرسےکم اورسندھ کوشیئرسےزیادہ پانی دینےسے کسانوں میں بےچینی ہے،سندھ کوسکھربیراج پررائس کینال کوغیرقانونی پانی دیاجاتارہاجوچھپایاگیا،ہم تنبیہ کررہےہیں ایسے اقدامات سےامن وامان کے مسئلے پیدا ہوسکتے ہیں۔ پنجاب حکومت کےمراسلےمیں مزیدکہاگیاکہ ربیع ...لاہورکی گلیوں میں تہذیب کی خوشبوہے،شہر زندہ تاریخ کامیوزیم ہے،مریم نواز
اپریل 15, 20251530وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور کی گلیوں میں تہذیب کی خوشبوہے،شہر زندہ تاریخ کامیوزیم ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےای سی اوکےسیکرٹری جنرل اسدمجیدکی سربراہی میں اکنامک کارپوریشن آرگنائزیشن کے25رکنی وفدنے ملاقات کی۔ وفدمیں تاجکستان،ازبکستان،ترکیہ ،قازقستان ،ترکمانستان، ایران کے نمائندےشامل تھے،آذربائیجان اورپاکستان کےسی ایم اومیں مستقل مندوب ...غیرقانونی افغان سیٹزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری
اپریل 15, 20251120غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری،مجموعی طورپرپاکستان چھوڑنے والےغیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد 954,566 ہوگئی۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش نظر غیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعملدرآمد جاری ہے۔ ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی سےجاری ہے، 14اپریل کو5696سےزائدغیرقانونی افغان ...پاکستان کےمختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ، پارہ 45 ڈگری کو چھوگیا
اپریل 15, 20251590پاکستان کےمختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ، پارہ 45 ڈگری کو چھوگیا۔ شہریوں کو دھوپ میں گھر سے غیر ضروری باہر نہ نکلنے جیسی ہدایات جاری۔ملک کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ سندھ کے کئی علاقے اس کی لپیٹ میں آ چکے ...دنیاکےسامنےپاکستان کامثبت تشخص اجاگرکرناہے،سپیکرایازصادق
اپریل 15, 20251450سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ دنیاکےسامنےپاکستان کامثبت تشخص اجاگر کرنا ہے ۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ دہشت گردی نے پاکستان کوسب سےزیادہ متاثرکیا،دنیا کے سامنے پاکستان کامثبت تشخص اجاگرکرناہے،بہترین سفارتکاری میں پارلیمان کابھی کردارہوتاہے،سیکیورٹی فورسزاورپولیس دہشت گردی کےخلاف جنگ میں قربانیاں دےرہی ہیں۔ ایازصادق کامزیدکہناتھاکہ بین ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









