• پی آئی اے نے دودہائیوں بعد تاریخی اور اہم سنگ ِمیل عبور کر لیا

    144
    0
    قومی ایئر لائن کی قسمت بدل گئی، تاریخی سنگ ِمیل عبور کر لیا۔پی آئی اے دودہائیوں بعد منافع بخش ادارہ بن گیا۔قومی ائیر لائن پی آئی اے 21 سال بعد منافع بخش کیسے بنی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر 21 سال بعد شدید مالی بحران سے نکل آئی اور ...
  • کیڑوں کی طرح چھلانگ لگانے والا مائیکروبوٹ متعارف

    146
    0
    ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا،کیڑوں کی طرح چھلانگ لگانے والا مائیکروبوٹ متعارف،اس پھرتیلی چھوٹی مشین کو فطرت کے سب سے بڑے جمناسٹک کیڑے سے متاثر ہوکر بنایا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق جب چھوٹے روبوٹ بنائے جاتے ہیں تو ان کیلئے ماحول میں رکاوٹوں کو عبور کرنا مشکل تر ...
  • سکولوں کے اوقاتِ کار محدود، گرمیوں کی چھٹیاں جلدی کرنے کی تجویز

    310
    0
    طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سکولوں کے اوقاتِ کار محدود اور موسم گرما کی تعطیلات جلدی دینے کی تجویز سامنے آ گئی۔ ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے پرویشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے سکولوں کے اوقات ِکار میں تبدیلی اور زیادہ گرمی کی صورت میں جلد موسم ...
  • پی ایس ایل سیزن10:کرکٹ میچز کہاں اور کیسے دیکھے جاسکیں گے؟

    164
    0
    پاکستانی کرکٹ شائقین بےقرار، پاکستان سپر لیگ کا میلہ سجنے کو تیار، پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے میچز کہاں اور کیسے دیکھے جاسکیں گے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان سپر لیگ سیزن10 کیلئے بورڈ نے براڈکاسٹرز کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان ...
  • پاکستان کانئےٹیرف کےحوالےسےمذاکرات کیلئے وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ

    138
    0
    پاکستان نےامریکاکےساتھ تجارتی تعلقات اورنئےٹیرف کےحوالے سے مذاکرات کرنےکےلئے اعلیٰ سطح وفدامریکابھیجنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی برآمدات میں اضافےاورنئےامریکی ٹیرف پرجائزہ اجلاس منعقدہوا۔جس میں وزیراعظم شہبازشریف نےنئےٹیرف پرمذاکرات اورمستقبل کیلئےباہمی طورپرمفیدلائحہ عمل طےکرنےکاٹاسک دے دیا۔ اجلاس کوبریفنگ دی گئی کہ امریکامیں پاکستانی سفارتخانہ مسلسل امریکی حکومت کےساتھ رابطےمیں ...
  • اگر کسی کو فیئر ٹرائل کا حق دیتے ہیں اس میں مسئلہ کیا ہے؟جسٹس محمدعلی ...

    118
    0
    فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہر نےریمارکس دئیےکہ اگر کسی کو فیئر ٹرائل کا حق دیتے ہیں اس میں مسئلہ کیا ہے؟ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم قرار دینے کےخلاف کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس جمال مندوخیل، ...
  • پی آئی اےکی بڑی کامیابی:21سال بعداربوں روپےکامنافع حاصل کرلیا

    176
    0
    پی آئی اے کو بڑی کامیابی مل گئی ۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن( پی آئی اے) نے 21سال بعد اربوں روپے کامنافع حاصل کرلیا ۔ ترجمان کے مطابق2024 میں قومی ائیرلائن نے 9.3ارب روپے آپریشنل منافع جبکہ 26.2 ارب روپےخالص منافع کمایا۔ ترجمان نے بتایا کہ قومی ائیرلائن کا آپریٹنگ مارجن 12 ...
  • ٹرمپ ٹیرف کےاثرات:امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان

    123
    0
    ٹرمپ ٹیرف کےاثرات،امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقرارہے۔ ٹرمپ کےٹیرف منصوبوں سےامریکی سٹاک مارکیٹ میں چوتھےروزبھی مندی کارجحان رہا،چین پر104 فیصدٹیرف سےسرمایہ کاروں کےاعتمادکودھچکاپہنچا۔ پورےسیشن میں حصص کی فروخت کادباؤرہا، مارکیٹ سےکھربوں ڈالرنکل گئے۔ ڈاؤجونزانڈیکس 300پوائنٹس مندی سے37ہزار645پوائنٹس پربندہواجبکہ ایس اینڈپی انڈیکس 79پوائنٹس گرگیا،4ہزار982پوائنٹس پربندہوا اورنیسڈیک انڈیکس 335پوائنٹس کی ...
  • ٹرمپ نےکوئلےکی پیداواربڑھانےکےایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئے

    140
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکوئلےکی پیداوار بڑھانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ کوئلے سے چلنے والے پرانےپاورپلانٹس کوبجلی پیداکرنےکی اجازت دی جائےگی،کوئلےکومعدنی صنعت کےطورپرفروغ دیا جائےگا۔ امریکی صدرکامزیدکہناہےکہ وفاقی زمینوں پرکوئلےکی لیزکی رکاوٹوں کوختم کیاجائےگا،کوئلےسےبجلی کی  پیداواربڑھانےکیلئےجدیدٹیکنالوجی کااستعمال کریں گے،کوئلےکی صنعت کئی دہائیوں ...
  • سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈا،پی ٹی آئی رہنماؤں کےگردگھیراتنگ

    173
    0
    سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنےپرپی ٹی آئی رہنماؤں کےگردگھیرا تنگ، جے آئی ٹی نےتحقیقات میں تعاون نہ کرنےپروارنٹ گرفتاری جاری کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کے رہنمامتعددنوٹس کےباوجودجےآئی ٹی میں پیش نہیں ہوئےاورتحقیقات میں تعاون بھی نہیں کررہےجس پرجےآئی ٹی نےپی ٹی آئی کے20رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کرنےکافیصلہ کیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ ...