Author: Omer Zaheer
پارٹی کشمکش کاشکار، اولین ترجیح بانی پی ٹی آئی کوباہرنکالناہے،شوکت یوسفزئی
مئی 29, 20251940رہنما تحریک انصاف شوکت یوسف زئی نےکہاہےکہ پارٹی کشمکش کاشکار ہے،ہماری اولین ترجیح بانی پی ٹی آئی کوباہرنکالناہے۔ اپنےایک بیان میں تحریک انصاف کےرہنماشوکت یوسف زئی کاکہناتھاکہ پارٹی میں کشمکش ہے، ورکرز میں لاواپک رہاہے،پارٹی میں حکمت عملی کافقدان نظر آرہا ہے،پارٹی کی لیڈرشپ کوبانی پی ٹی آئی نے نامزدکیاہے،فیصلہ ...پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں انقلابی پیش رفت
مئی 29, 20252060پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں انقلابی پیش رفت،ایس آئی ایف سی کی معاونت سےپہلا’’بلاک چین بیسڈہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ‘‘لائنس جاری کیاگیا۔ سپیشل ٹیکنالوجی زونزاتھارٹی کی جانب سے’’ہگزکمپوٹنگ لمیٹڈ‘‘کولائنس کا اجرا کیا گیا،وزارت آئی ٹی وٹیلی کام اوراسٹیٹ بینک کامنصوبےمیں کلیدی کردارہے،یہ منصوبہ بلاک چین ،اےآئی ،بگ ڈیٹامیں سرمایہ کاری کےشاندارمواقع فراہم ...عالمی برادری اقوام متحدہ کی پالیسیوں کیلئےاپنی وابستگی کااعادہ کرے، وزیراعظم
مئی 29, 20251660وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ عالمی برادری اقوام متحدہ کی کامیاب پالیسیوں کیلئےاپنی وابستگی کااعادہ کرے۔ اقوام متحدہ کےامن دستوں کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ آج عالمی برادری کےساتھ اقوام متحدہ کےامن دستوں کاعالمی دن منارہےہیں،یہ دن اقوام متحدہ کےامن دستوں کی جانب سے لاتعدادقربانیوں کی یاددہانی ہے،یہ دن ...بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے، جو کبھی نہیں ہو پائے گا، وزیراعظم
مئی 28, 20252020وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے، جو کبھی نہیں ہو پائے گا۔ آذربائیجان کےشہرلاچین میں پاکستان،ترکیہ اورآذربائیجان کاسہ فریقی اجلاس منعقدہواجس میں خطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بہترین میزبانی پرصدرالہام علیوف کاشکریہ اداکرتا ہوں، آذربائیجان کےصدراورعوام کویوم آزادی کی مبارکبادپیش کرتاہوں،طیب اردوان نےجس اندازمیں پی کےکےکامسئلہ حل ...17 اضلاع میں موجود صارف عدالتیں ختم کرنےکیلئے ترمیمی بل تیار
مئی 28, 20251360پنجاب کے17اضلاع میں موجود صارف عادلتیں ختم کرنےکےلئے ترمیمی بل تیارکرلیاگیا۔ صارف عدالتیں بند، اختیارات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کو منتقل ہوں گے، صارف بعد از ترامیم ڈپٹی کمشنر کو بھی درخواست دائر کر سکیں گے، دی پنجاب صارف تحفظ (ترمیمی) بل پنجاب اسمبلی اجلاس میں پیش کیاجائےگا۔ تیارکردہ بل ...مخصوص نشستیں:ن لیگ نےاضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کروادیں
مئی 28, 20251130مخصوص نشستوں پرنظرثانی کیس میں مسلم لیگ(ن) نےاضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کروادیں۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ مخصوص نشستوں کےکیس میں آرٹیکل187کااستعمال طےشدہ عدالتی اصولوں کےمنافی ہے،آرٹیکل 187کااختیارلامحدودنہیں ہے،جن نکات پرفیصلہ دیاگیاوہ کبھی عدالت کے ریکارڈپرنہیں تھے۔ درخواست میں مؤقف اپنایاگیاکہ سنی اتحادکونسل کے80ارکان میں سےکوئی عدالت کےروبروپیش نہیں ...آئی ایم ایف کی ٹیکس کمپلائنس بڑھانےکیلئےسخت اقدامات کی تجویز
مئی 28, 20251020بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف)نےٹیکس کمپلائنس بڑھانےکے لئے سخت اقدامات کی تجویز دے دی۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نے تجویزدی کےٹیکس نادہندگان کےخلاف مزیدسخت اقدامات لئےجائیں،بین الاقوامی مالیت فنڈز نےٹیکس کمپلائنس بڑھانےکیلئےسخت اقدامات کی تجویزبھی دےدی۔ ذرائع کاکہناہےکہ آئی ایم ایف نےمطالبہ کیاکہ ٹیکس چوری روکنےکےلئے ٹیکنالوجی کااستعمال ...انتخابی مہم میں جنگجوبیانات امن ،استحکام کونقصان پہنچاتے ہیں، پاکستان
مئی 28, 20251350ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ انتخابی مہم میں جنگجوبیانات امن اوراستحکام کونقصان پہنچاتےہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ عالمی احترام کے خواہاں لوگوں کو دوسروں کو دھمکانے سے پہلے اپنا احتساب کرنا چاہیے، بھارت بیرون ملک قتل و غارت میں ملوث ہے، داخلی معاملات میں مداخلت کرتا ہے، ...پاکستان میں عیدالاضحی 7جون کوہوگی،رویت ہلال کمیٹی
مئی 28, 20251380چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں عیدالاضحی 7جون بروزہفتہ کوہوگی۔ گزشتہ روزمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس چیئرمین عبدالخبیرآزادکی زیر صدارت منعقدہواجس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےممبران اورمحکمہ سپارکو، موسمیات اور دیگر محکموں کے ممبران نےمعاونت کیلئے شرکت کی۔ مرکزی اجلاس کےعلاوہ ...یوم تکبیر قومی وقار، خودمختاری اور ناقابلِ تسخیر دفاع کا دن ہے، ایم ڈی سیف ...
مئی 28, 20251450ایم ڈی سیف سٹی نےکہاہےکہ آج کادن قومی وقار، خودمختاری اور ناقابلِ تسخیر دفاع کا دن ہے۔ (عتیق ملک سے) 28 مئی پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل ہونےپرپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں یوم تکبیر کے حوالے سے خصوصی تقر یب کاانعقادکیاگیا۔یومِ تکبیر کی مناسبت سے سیف سٹیز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









