Author: Omer Zaheer
متحدہ عرب امارات کی ریاستوں کو ملانے کیلئے ٹرین سروس منصوبہ
مئی 19, 20251930ریل میں سفر کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری،متحدہ عرب امارات کی ریاستوں کو ملانے کیلئے ٹرین سروس منصوبہ سامنے آ گیا۔ الاماراتی ٹرین نیٹ ورک اتحاد ریل نے متحدہ عرب امارات کی تمام ساتوں ریاستوں کو ملانے کیلئے ٹرین سروس منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2026 ...ہیٹ ویو کا سب سے زیادہ کس ملک کو سامنا ہے؟
مئی 19, 20251850ہیٹ ویو کا سب سے زیادہ کس ملک کو سامنا ہے؟ماہرین موسمیات نے بتا دیا۔ دنیا بھر میں ہیٹ ویو کی وجہ سے سالانہ لاکھوں اموات ہوتی ہیں اور اس فہرست میں ایک اہم ایشیائی ملک کا پہلا نمبر ہے۔ آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق ...نیویارک انٹرنیشنل اولیو آئل مقابلہ:پاکستان کا زیتون آئل بہترین قرار
مئی 19, 20251250امریکا میں زیتون کےتیل کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ،بلوچستان کے کسان کا تیل عالمی سطح پر بہترین قرارپایا۔ امریکا کے شہر نیویارک میں ہونیوالے دنیا کے سب سے بڑے زیتون کے تیل کے مقابلے میں بلوچستان کے ضلع لورالائی کے ایک کسان کے باغ سے حاصل کردہ تیل ...گوگل کے نئے اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم میں کیا کچھ نیا ہوگا؟
مئی 19, 20252800گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،گوگل کے نئے اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم میں کیا کچھ نیا ہوگا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ گوگل کی جانب سے ہر سال اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن متعارف کرایا جاتا ہے۔2025 میں بھی اینڈرائیڈ 16 کے نام سے نیا آپریٹنگ سسٹم اگلے ماہ جون میں متعارف ...محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا نظر انداز سکولوں کو دوبارہ چلانے کا فیصلہ
مئی 19, 20252020طلباو طالبات کیلئے اہم خبر،محکمہ سکول ایجوکیشن کا نظر انداز سکولوں کو چلانے کا فیصلہ،آؤٹ سورس سکولوں کا سٹاف نئےسرکاری سکولوں میں تعینات کیا جائےگا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نےنظراندازسکولوں کودوبارہ چلانےکافیصلہ کیا ہے۔وزیرتعلیم پنجاب کےمطابق تقریبا2ہزارسرکاری سکولوں میں 26 ہزار سے زائد اساتذہ مامور ہوں گے،کسی استاد کی نئی ...جاپانی ایئرپورٹ جہاں 30 برس میں کسی مسافر کا سامان گم نہیں ہوا
مئی 19, 20251760فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، دنیاکا منفرد ایئرپورٹ، جہاں گزشتہ30 برس میں کسی مسافر کا سامان گم نہیں ہوا۔خوبصورت ایئر پورٹ کے بارے میں جان کر آپ یقیناً حیران رہ جائیں گے۔ عام طور پر ایئر پورٹس پر سامان گم ہو جانا ایک عام مسئلہ ہے۔ امریکا میں ٹرانسپورٹیشن اسٹیٹسٹکس ...پاکستان کی مسلح افواج نےپیشہ ورانہ مہارت کیساتھ وطن کادفاع کیا،نوازشریف
مئی 17, 20251990سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے پیشہ ورانہ مہارت اور بھرپور عزم کے ساتھ وطن کا دفاع کیا، اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں اس امتحان میں سرخرو کیا۔ صدرمسلم لیگ(ن)میاں محمدنوازشریف سےسینیٹرعرفان صدیقی نےملاقات کی۔ جس میں دونوں ...سپریم کورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزروسٹرجاری
مئی 17, 20251060سپریم کورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزروسٹرجاری،9بینچ تشکیل دےدیئےگئے۔ سپریم کورٹ کےجاری کردہ روسٹرکےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پہلےبینچ میں شامل ہیں جبکہ دوسرابینچ جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس عقیل عباسی پرمشتمل ہوگا،جسٹس منیب اختراورجسٹس شکیل احمدتیسرےبینچ میں کیسزسنیں گے۔ روسٹرکےمطابق جسٹس اطہرمن اللہ ،جسٹس عرفان سعادت،جسٹس شہزاداحمدپانچویں بینچ ...نیویارک ٹائمزنےآپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کوپاکستانی افواج کی کامیابی قرار دیدیا
مئی 17, 20251860نیویارک ٹائمزنےآپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کوپاکستانی مسلح افواج کی بڑی کامیابی قراردےدیا۔ نیویارک ٹائمزمیں اس حوالےباقاعدہ طورپرایک مضمون شائع کیاگیاجس میں لکھاگیاکہ پاکستان طویل عرصےسےسیاسی،اقتصادی اورسلامتی کےبحرانوں میں گھرا ہوا تھا،بھارتی جارحیت کیخلاف آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘میں بڑی فتح نے سب بدل کررکھ دیا،بھارت کےساتھ جھڑپ میں کامیابی سے پاکستانی مسلح افواج کےوقارمیں مزید ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
مئی 17, 20251270مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ دیکھاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 2400 روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں بھی 2058 روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 90 ہزار 209 روپے کاہوگیا۔ دوسری جانب عالمی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









