Author: Omer Zaheer
علی امین گنڈاپورکی گمشدگی کامعاملہ:وزیراعلیٰ منظرعام پر آگئے
ستمبر 10, 20241690علی امین گنڈاپورکی گمشدگی کامعاملہ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکئی گھنٹوں بعدمنظرعام پرآگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےبھائی فیصل امین نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں کہاہےکہ علی امین گنڈاپوراسلام آبادسےپشاورکےلئےروانہ ہوگئےہیں۔ فیصل امین کاٹوئٹ میں کہناہےکہ ان کےبھائی کاموبائل کئی گھنٹےبندرہنےکہ بعددوبارہ آن ہوگیاہے،میرااپنےبھائی وزیراعلی علی امین کےساتھ رابطہ ہوگیاہے۔ واضح رہے کہ ...صاحبزادہ حامدرضاسمیت متعددپی ٹی آئی اراکین گرفتار
ستمبر 10, 20241360اسلام آبادپولیس نےپارلیمنٹ ہاؤس کےاندرسےصاحبزادہ حامد رضا سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کو گرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی سےرات گئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کر کے پولیس نے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی میں بجلی بندکرنےکےبعدکارروائی کی گئی،جس میں سول کپڑوں میں ملبوس اہلکارپارلیمنٹ ...فیک ویڈیوکیس:ایف آ ئی اےنےعدالت کورپورٹ پیش کردی
ستمبر 10, 20242420صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں ایف آئی اےنےپیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےخلاف دائردرخواست پرسماعت کی۔ ڈائریکٹرسائبرکرائم سیدحشمت کمال ودیگر افسران ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے،جوائنٹ ...اہم قانون سازی کامشن:حکومتی اتحادمزیدمضبوط
ستمبر 9, 20241690ججزکی ریٹائرمنٹ کی عمروتعدادبڑھانےکےمعاملےپرحکومتی اتحاد دوتہائی اکثریت کےقریب پہنچ گیا۔ اہم قانون سازی کامشن صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشر یف متحرک ہو گئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےاتحادی جماعتوں کےاراکین کوآج رات ظہرانےپربلالیاہے،جس میں جمعیت علمااسلام(ف)کوخصوصی طورپرشرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ صدر زرداری کی دعوت پر پیپلز پارٹی ...مراکش:شدیدبارشوں اورحادثات میں 11افرادہلاک ،متعددزخمی
ستمبر 9, 20242210مراکش میں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،سیلابی ریلوں کی وجہ سےمختلف حادثات میں 11افرادہلاک جبکہ 14زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق حکام کاکہناہےکہ مراکش میں حالیہ بارشوں نےتباہی مچادی،سیلابی ریلوں سے 40 مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ 90 سے زیادہ شاہراہیں تباہ ہوگئیں۔ جنوبی مراکش کے صوبے ٹاٹا، ٹزنیٹ اور ایراکیڈیا کے سیلاب ...جیسے لوگ نکلےانہوں نےثابت کیاکپتان کوجیل میں اکیلانہیں چھوڑا،علی محمدخان
ستمبر 9, 20241720رہنماپی ٹی آئی علی محمدخان نےکہاہےکہ جیسےلوگ کل نکلےعوام نے ثابت کیا کہ عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑا۔ اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےرہنماتحریک انصاف علی محمدخان کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی طرف سےورکرز اور عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،جیسے کل وہ نکلےعوام نے ثابت کیا ہے کہ لیڈر ...توشہ خانہ نیاریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 9, 20241990توشہ خانہ نیاریفرنس کواحتساب عدالت سےواپس لےکراسپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاورکومنتقل کردیاگیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کیس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی ...نائیجیریا :آئل ٹینکرکی کارسےٹکر،دھماکہ سے48افرادہلاک
ستمبر 9, 20242210نائیجیریاکےوسطی علاقےمیں آئل ٹینکرکی کارسےٹکرکےنتیجےمیں زور دار دھماکہ ہوا جس سے48 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق نائیجیریاکی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نےبتایاکہ وسطی علاقےمیں آئل ٹینکراورکارکےدرمیان تصادم ہونےسے زور دار دھماکا ہوا ،حادثےمیں 48افرادجان کی بازی ہارگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق مسافروں اورمویشیوں کولےکرجانےوالی گاڑی سےآئل ٹینکرٹکراگیاجس کےنتیجےمیں زورداردھماکاہوجس سےمتعددگاڑیاں بھی ...ایشین چیمپئنزٹرافی:ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور کوریا کا میچ برابر
ستمبر 9, 20241940ایشین چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اورکوریاکےمابین میچ دودوگول سےبرابرہوگیا۔ چین میں جاری میگاایونٹ میں دونوں ٹیموں نےدودوگول سکورکیے۔ دوسرے کوارٹر کی شروعات میں کوریا کی جانب سے جنگوان نے گول اسکور کرکے کورین ٹیم کو ایک گول کی سبقت دلائی۔بعدازاں کھیل کے آخری کوارٹر کے آخری لمحات میں حنان ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ تنزلی کاشکار
ستمبر 9, 20241480کاروباری ہفتےکےپہلےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونے سے روپیہ تنزلی کا شکار ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر13 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.57 روپے سے بڑھ کر 278.70 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 282 پوائنٹس کی کمی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









