• حکومت ڈی سیزکی ڈیوٹی لگائےسڑکوں پرچیکنگ کریں،عدالت کےریمارکس

    148
    0
    سموگ تدارک کےحوالےسےکیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دئیےکہ پنجاب حکومت ڈی سیزاوراےسیزکی ڈیوٹی لگائےکہ اپنے دفاتر سے نکل کر سڑکوں پر چیکنگ کریں۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدارک کےحوالےسےدرخواستوں پرسماعت جسٹس شاہدکریم نےکی ۔ جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیےکہ خود کل باہر نکلا تو ٹریفک والا ایک بندہ نظر ...
  • سیلفی کےشوق نےاداکارہ مشی خان کوزمین پرگرادیا

    195
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ وشوہوسٹ مشی خان لائیوشوکےدوران سیلفی لیتے ہوئے صوفے سے زمین پرگرپڑیں۔ اداکارہ مشی خان نجی چینل پرایک شوکی میزبانی کرتی ہیں ،اداکارہ لائیوشو کے دوران سیلفی لینےلگی تووہ اپناتوازن برقرارنہ رکھ سکیں جس کےباعث وہ صوفے سے زمین پرگرپڑیں، جب کہ اس دوران ان کے ہاتھ ...
  • سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی،جانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟

    164
    0
    سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی ہونےسےجانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟ کاروباری ہفتے کےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی ہونےسے فی تولہ 2 لاکھ 77 ہزار 500 روپے کاہو گیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 1115 روپے کی کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ ...
  • سرکاری حج اسکیم کی ادائیگی کاطریقہ کیاہوگا؟حکومت نےحج پالیسی کااعلان کردیا

    224
    0
    سرکاری حج اسکیم کی ادائیگی کاطریقہ کیاہوگا؟ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چودھری سالک حسین نے حج پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےوفاقی وزیرمذہبی امور چودھری سالک کاکہناتھاکہ حکومت پاکستان کو مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین کا کوٹہ ملا ہے،جس کونصف ...
  • 190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان نےسوالنامےجمع نہیں کرائے

    186
    0
    190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سوالنامے کے جواب جمع نہیں کرائے۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی ،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نےکیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کوکمراہ عدالت میں پیش ...
  • پاکستان کےامن کیلئےہمیں متحدہوناہوگا،مولانافضل الرحمان

    168
    0
    جمعیت علمااسلام(ف)کےسربراہ مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ پاکستان کے امن کے لیے ہمیں متحد ہونا ہو گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کرنا 26 ویں آئینی ترمیم اور جمہوریت کی توہین ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جےیوآئی(ف)مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ 26 ویں آئینی ترمیم میں سودی نظام کے خاتمے کو آئین ...
  • زرعی ٹیکس کامعاملہ:آئی ایم ایف وفدمذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا

    194
    0
    صوبائی سطح پرزرعی انکم ٹیکس کےنفاذکےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )وفدمذاکرات کے لئےپاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق آ ئی ایم ایف وفد11سے15نومبرتک پاکستان میں قیام کرےگا،پہلی سہہ ماہی کےدوران معاشی کارکردگی پرآ ئی ایم ایف کوبریفنگ دی جائےگی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف سے سالانہ ...
  • جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصورعلی شاہ

    118
    0
    ٹیکس سےمتعلق کیس کی سماعت کےدوران جسٹس منصورعلی شاہ نےریمارکس دئیےکہ جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی بینچ کا تذکرہ ہوا، جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ...
  • امارات کی سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    178
    0
    سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش،متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے تکنیکی مدد کی پیشکش کر دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم سلام الذہبی کا کہنا ہے کہ نگران حکومت کے دوران بھی اماراتی ...
  • سموگ کی بگڑتی صورتحال:لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں شمار

    155
    0
    سموگ کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرلاہورکاشمارآج بھی دنیابھرکےآلودہ ترین شہروں میں پہلےتین نمبروں میں ہے۔ ملک بھرمیں سموگ کاعفریت بڑھنےلگا،پنجاب میں سموگ کے ڈیرے برقرار ہیں، فضائی آلودگی سے پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں ،دنیا بھرمیں آلودگی کےاعتبارسےملتان آج پھرپہلےنمبرپرموجودہے۔جس سے معمولات زندگی درہم برہم ...