Author: Omer Zaheer
بانی پی ٹی آئی سےملاقات کامعاملہ:عدالت نےسپرنٹنڈنٹ جیل کوطلب کرلیا
اکتوبر 23, 20241120بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات کےمعاملےپراسلام آبادہائیکورٹ نےاڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کوطلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےنورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقات کی درخواست پرسماعت کی۔ سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس عامرفاروق نےریماکس دئیےکہ آپ نےنئی ...نصرت بھٹوآمریت اورجبرکیخلاف مزاحمت کی علامت ہیں،بلاول بھٹو
اکتوبر 23, 20241750چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ نصرت بھٹوآمریت اورجبرکےخلاف مزاحمت کی علامت ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کامادرِ جمہوریت نصرت بھٹو کی برسی پر اپنےپیغام میں کہناتھاکہ نصرت بھٹو کو ان کی 13ویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرتےہیں،نصرت بھٹو کی جمہوریت، انصاف اور مساوات کی جدوجہد میں خدمات غیر معمولی ...پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی،آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ ...
اکتوبر 23, 20241370آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق عالمی مالیت ادارہ ( آئی ایم ایف )نےپاکستان کی مہنگائی میں کمی اور معاشی شرح نمو میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی
اکتوبر 23, 20241870اسلام آبادہائیکورٹ نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرسماعت کی۔بشریٰ بی بی کےوکیل سلمان صفدر اور ایف آئی اے پراسیکیوٹر عمیر مجید ملک ...یوٹیوب کا ہیک شدہ اکاؤنٹس واپس حاصل کرنے کیلئے ٹول متعارف
اکتوبر 23, 20241900یوٹیوب کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،یوٹیوب انتظامیہ نے ہیک شدہ اکاؤنٹس واپس حاصل کرنے کیلئے ٹول متعارف کروا دیا۔ یوٹیوب نے حال ہی میں ایک نیا اے آئی ٹربل شوٹنگ ٹول متعارف کروایا ہے، جو صارفین کو ہیک ہونیوالے اکاؤنٹس ریکور کرنے میں مدد گار ثابت ہو گا۔ اے آئی ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر،بجلی مزیدمہنگی
اکتوبر 23, 20242020نیپرا نے کے الیکٹرک کے سات سالہ جنریشن ٹیرف کی منظوری دے دی ۔نیپرانے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلہ کےمطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے جنریشن ٹیرف کی منظوری ٹیک آر پے کی بنیادوں پر دی ہے۔ ٹیک آر پے کا مطلب بجلی استعمال ہو ...پی ٹی آئی نے4ارکان کوشوکازنوٹس جاری کردئیے
اکتوبر 23, 20242440تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم میں فلورکراسنگ کےمعاملےپراپنے مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔ شوکاز نوٹس ان ارکان کو جاری کئے جو مبینہ طور پر غائب ہو گئے تھے،شوکاز نوٹس تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کی جانب سے جاری کئے گئے۔،شوکاز نوٹس اسلم گھمن، ...آلودہ ترین شہروں میں لاہورکاآج کونسانمبر
اکتوبر 23, 20241140آلودگی دن بدن بڑھتی جارہی ہے،آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دنیابھرمیں دوسرےنمبرپرموجودہے۔ لاہورشہرمیں آلودگی میں مسلسل اضافہ ہورہاہے،شہر میں سموگ کی اوسط شرح 535 تک جا پہنچی ہے۔جس کےباعث بیماریاں پھیل رہی ہیں۔آنکھوں میں جلن، سانس لینے میں دشواری جیسی بیماریاں تیزی سے لاہور میں پھیلنے لگی ہیں۔جس سےمختلف قسم کےمسائل پیداہورہےہیں۔ ضلعی ...نئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کون ہیں؟
اکتوبر 23, 20242180سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی 23 جنوری 1965کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن جبکہ ...صدرمملکت نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی
اکتوبر 23, 20241280صدرمملکت آصف علی زرداری نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دےدی۔وزارت قانون نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایوان صدرکی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 3 سال کیلئے کی ۔صدر پاکستان نے چیف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









