Author: Omer Zaheer
نیلم منیرکاشادی کےبعدشوبزمیں واپسی کاعندیہ،مداحوں میں خوشی کی لہر
جنوری 28, 20251920پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیرنےشادی کےبعدشوبزمیں واپسی کاعندیہ دےدیا۔ اداکارہ نیلم منیرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرایک تصویرپوسٹ کی جس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی،اداکارہ نےشادی پر مبارکباد اور دعائیں دینے والوں کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ وہ پہلے کی طرح کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ نیلم منیرنے ...حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ہے،وفاقی وزیرخزانہ
جنوری 28, 20251540وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاکہ حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ تمام معاشی اشاریےمثبت رجحان ظاہرکررہےہیں،معیشت درست سمت میں گامزن ہے ،2023کی نسبت 2024میں معیشت مستحکم ہوئی۔حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پالیسی ریٹ میں کمی سےسرمایہ کاروں کااعتماد بڑے گا،زرمبادلہ کےذخائربہترہوئےہیں،ترسیلات زرمیں بھی اضافہ ہواہے ،آئندہ ...نان فائلرکےگردگھیراتنگ:1کروڑسےمہنگی پراپرٹی خریدنےپر آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار
جنوری 28, 20251250نان فائلرکےگردگھیرامزیدتنگ،ایک کروڑروپےسےمہنگی پراپرٹی خریدنےپر انکم ٹیکس ریٹرنز میں آمدن ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔ قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی خزانہ کااجلاس منعقدہواجس میں گفتگوکرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آرراشد لنگڑیال نےکہاکہ جس شخص نےبھی ایک کروڑ 30 لاکھ روپے آمدن ظاہر کی ہوگی وہ ایک پلاٹ خرید سکتاہے،جبکہ مزید ...تعلقات میں نیاموڑ،امریکی امداد بند ، پاکستان کے اہم منصوبے رک گئے
جنوری 28, 20252350پاک امریکہ کےتعلقات میں نیاموڑ،امریکہ کی جانب سے امداد بند کرنے پر پاکستان کےاہم منصوبےرک گئے۔ امریکی صدرٹرمپ نےعہدےکاحلف اٹھانےکےبعدایگزیکٹوآرڈرجاری کئےجن میں کئی ممالک کی امدادروکنےکےحوالےسےبھی آرڈرجاری کئے۔ گزشتہ دنوں امریکا نے تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طورپر معطل کردیے تھے جن میں یوکرین ، تائیوان اور اردن ...حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ کا توہین عدالت کیس چیلنج کرنے کا فیصلہ
جنوری 28, 20251770وفاقی حکومت نے جسٹس منصور علی شاہ کے بینچز مقررکرنےکے توہین عدالت کیس کا فیصلہ چیلنج کا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس کی سماعت کی۔اٹارنی جنرل منصور اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔ اٹارنی جنرل ...میرےدروازےکھلےہیں،حکومت اپوزیشن مذاکرات کاراستہ نکالیں ،سپیکر ایاز صادق
جنوری 28, 20251660سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ میرےدروازےکھلےہیں،حکومت اپوزیشن مذاکرات کاراستہ نکالیں۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کومذاکرات میں شرکت کی دعوت دی تھی،پیغامات بھیجےاورٹیلی فون کالزبھی کی تھیں،توقع تھی پی ٹی آئی کےدوست آج تشریف لائیں گے،کسی اپوزیشن رکن نےیہ نہیں کہاکہ وہ اجلاس میں نہیں آئیں گے۔ ایازصادق کامزیدکہناتھاکہ ...کوریا کے 30 ہزار روپے فی کلوبکنے والے نمک میں خاص کیا ہے؟
جنوری 28, 20251740کوریا کے 30 ہزار روپے فی کلوبکنے والے نمک میں خاص کیا ہے؟اس نمک کی قیمت سن کر لوگوں کے منہ سے یہی جملہ نکلتا ہے کہ یہ نمک ہے یا سونا،کوریا کےبامبو سالٹ کے حوالے سے دلچسپ معلومات سامنے آ گئیں۔ کوریا کا بامبو سالٹ دنیا کا مہنگا ترین ...نیوزی لینڈ ورک فرام ہوم کرنیوالے سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار
جنوری 28, 20251850سیاحت کیلئے بیرون ِملک جانیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، ورک فرام ہوم کرنیوالے سیاح نیوزی لینڈ جانے کی کرلیں تیاری،دنیا کا خوبصورت ترین ملک سیاحت کیساتھ ورک فرام ہوم کرنیوالوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ایسا نیا ویزا پروگرام متعارف کرایا گیا ہے، ...سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائن کون سی ہے؟
جنوری 28, 20251830فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائن کون سی ہے؟ عالمی سطح پردنیا بھر کی ایئر لائنز کی درجہ بندی کے بعد چشم کشارپورٹ جاری۔دنیا بھرمیں کئی ایئر لائنز ہیں،جو مسافروں کے سامان کی حفاظت میں غیرذمہ داری کا ثبوت دیتی ہیں، تاہم OddsMonkey ...یو ایم ٹی، ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ
جنوری 28, 20251440پاکستانی شعبہ تعلیم کیلئے خوشخبری، یو ایم ٹی، ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ،یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کو ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے ’’لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ ٹیم آف دی ایئر‘‘ کیٹیگری میں منتخب کر لیاگیا۔ یہ ایک اہم اعزاز ہے اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









