Author: Omer Zaheer
پیکا ترمیمی ایکٹ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
جنوری 29, 20252900پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ شہری نےوکیل ندیم سرورکےتوسط سےلاہورہائیکورٹ میں پیکاایکٹ کےخلاف درخواست دائرکی ۔جس میں الیکشن کمیشن ،پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں مؤقف اپنایاگیاکہ قومی اسمبلی نے پیکا ترمیم سے متعلق بل منظور کیا۔ پیکا بل منظوری ...کیاملٹری کورٹ میں بھی ملزم کوفیورٹ چائلڈسمجھاجاتاہے؟جسٹس جمال خان مندوخیل
جنوری 29, 20252450فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ کیا ملٹری کورٹ میں بھی ملزم کوفیورٹ چائلڈسمجھاجاتاہے؟ فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پرجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نےسماعت کی۔وزارت دفاع کی طرف سےوکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے۔ ...سندھ ہائیکورٹ کابھکاریوں کیخلاف گرینڈآپریشن کاحکم
جنوری 29, 20251870سندھ ہائیکورٹ نےپولیس کوٹریفک سگنلزپربھکاریوں کےخلاف گرینڈآپریشن کرنےکاحکم دےدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کےآئینی بینچ نےٹریفک سگنلزپرخواجہ سراؤں کےبھیک مانگنے کے خلاف درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےریمارکس دئیےکہ شہرکےکسی بھی سگنل پرخواجہ سرا،مردخواتین یابچےبھکاری موجودنہ ہوں،بھکاری شہر یوں کوپریشان کرتےہیں بلکہ ہراساں بھی کرتےہیں۔ عدالت نے کہا کہ ان تمام افراد کے ...حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اوراُن کاحل نکلے،بیرسٹرگوہر
جنوری 29, 20252640چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اوراُن کاحل نکلے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی نےپہل کی،ہرقسم کی سختیوں کےباوجودمذاکرات میں پہلی کی،ہم نےاپنےمطالبات حکومت کےسامنےرکھے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ حکومت نےمذاکرات میں دیرکی،حکومت نےیہ کہا28کوکمیٹی روم میں جواب دیں گے،حکومت چاہتی ...پی ٹی آئی کےجنیداکبرنےقومی اسمبلی کمیٹی سےاستعفادیدیا
جنوری 29, 20252350تحریک انصاف کےممبرقومی اسمبلی جنیداکبرنےقومی اسمبلی کمیٹی سے استعفا دے دیا۔ جنیداکبرقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےاوورسیزپاکستانی اورہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ کےچیئرمین تھے۔ استعفےمیں جنیداکبرنےلکھاکہ میں24جنوری کوپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاچیئرمین منتخب ہواہوں،قائمہ کمیٹی برائےاوورسیزپاکستانی اورہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ کےچیئرمین سےاستعفادیتاہوں۔ جنیداکبرکااستعفاسپیکرقومی اسمبلی کوارسال کردیاگیا۔ واضح رہےکہ جنیداکبرحال ہی میں علی امین گنڈاپورکی ...جسٹس عائشہ ملک کی آئینی بینچ سےعلیحدگی کی وجوہات جاری
جنوری 28, 20252000سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک نےنوٹ لکھ کراپنی آئینی بینچ سےعلیحدگی کی وجوہات بتادیں۔ جسٹس عائشہ ملک نےنوٹ میں لکھاکہ 16جنوری کویہ مقدمات 3رکنی بینچ کےسامنے مقررکیے گئے تھے،16جنوری کوسوال اٹھایاگیاکہ آیاان مقدمات کوسننےوالابینچ آئینی بینچ نہیں ،کمیٹی نےبینچ کی تشکیل نوکےبجائےان مقدمات کوبینچ سےواپس لےکرآئینی بینچ کمیٹی کےسامنےرکھنےکاحکم ...اسلام آبادمیں فیصلےلیےجاتےہیں ،ٹیرف سیٹ کیےجاتےہیں،بلاول بھٹو
جنوری 28, 20251920چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ اسلام آبادمیں فیصلےلیےجاتےہیں ،ٹیرف سیٹ کیےجاتےہیں۔ کراچی میں تاجروں کےاعزازمیں ظہرانہ سےخطاب کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ مل کرآپ کےمسائل کاحل نکالیں گے،آپ کےمسائل کاحل بہت پہلےنکل جاناچاہیےتھا،اس صوبےمیں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے،آپ کووزیراعلیٰ یابیوروکریسی سےشکایت ہےتو مجھے بتائیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ آج آپ سےبھتہ ...قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سےپیکاترمیمی بل منظور
جنوری 28, 20252190قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سےپیکاترمیمی بل منظورکرلیاگیا۔ترمیمی بل اب صدرمملکت کومنظوری کیلئےبھجوایاجائیگا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کی منظوری کےبعدبل باقاعدہ قانون بن جائیگا۔ ترمیمی بل کےمطابق نئی شق 1اےکےتحت سوشل میڈیاپروٹیکشن اینڈریگولیٹری اتھارٹی قائم کی جائے گی،اتھارٹی کامرکزی دفتراسلام آبادمیں ہوگا،دفترصوبائی دارالحکومتوں میں بھی قائم کیاجائےگا،اتھارٹی سوشل میڈیاکےپلیٹ فارم کی سہولت ...صحت سہولیات سے متعلق وزیراعظم کی اہم ہدایت
جنوری 28, 20251800وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد کو پورے ملک کے لیے ماڈل بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی وزارت صحت کے امور پرجائزہ اجلاس منعقدہوا جس میں وفاقی وزیرصحت سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم نےہدایت کی کہ صحت سہولیات سے متعلق اسلام آباد کو ...ایڈیشنل رجسٹرارسپریم کورٹ بحال،نوٹیفکیشن جاری
جنوری 28, 20251970ایڈیشنل رجسٹرارسپریم کورٹ نذرعباس کوبحال کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ رجسٹرارآفس نےنذرعباس کےایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل کےعہدےپربحالی کاآفس آرڈرجاری کردیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے عدالتی آرڈر کے باوجود بینچز اختیارات کیس سماعت کے لیے مقرر نہ ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد گریڈ 21 کے افسر سپریم کورٹ میں تعینات ایڈیشنل رجسٹرار ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









