Author: Omer Zaheer
اسرائیل ،غزہ معاہدہ امریکی سفارت کاری اورمحنت کانتیجہ ہے،جوبائیڈن
جنوری 16, 20252030امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ اسرائیل اورغزہ کےدرمیان جنگ بندی کامعاہدہ امریکی سفارت کاری اورمحنت کانتیجہ ہے۔ امریکی صدرجوبائیڈن نےبھی غزہ معاہدہ طےپانےکی تصدیق کردی۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاکہناتھاکہ غزہ جنگ میں بہت سےبےگناہ لوگ جانوں سےگئے،لبنان جنگ بندی اورایران کےکمزور ہونے سےحماس پرشدید دباؤ تھا ،اسرائیلی قیدی جلدگھروں کوواپس آجائیں گے ،اسرائیل ...قطرکی کوششیں رنگ لےآئیں، غزہ جنگ بندی معاہدہ طےپاگیا
جنوری 16, 20252150قطرکی کوششیں رنگ لےآئیں، اسرائیل اورحماس کےدرمیان غزہ جنگ بندی معاہدہ طےپاگیا۔ قطری وزیراعظم شیخ محمدبن عبدالرحمٰن بن جاسم الثانی کاکہناتھاکہ اسرائیل اورحماس کےدر میان غزہ جنگ بندی معاہدہ طےپاگیا۔معاہدےتک پہنچےکیلئےثالثی کوششیں کامیاب ہوگئی ہیں،معاہدہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی اورغزہ کیلئےانسانی امدادمیں اضافےکاباعث بنےگا،دونوں فریقین سےمعاہدےکی شرائط پرعملدرآمدکی امیدرکھتےہیں۔ اُن ...چین کونہیں امریکہ کودنیاکی قیادت کرنی ہے،جوبائیڈن
جنوری 16, 20252040امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ چین کونہیں امریکہ کودنیاکی قیادت کرنی ہے،یوکرین اب بھی آزاد ہے،ہم چین کےساتھ مقابلےمیں آگےنکل گئے۔ امریکی صدرجوبائیڈن کااوول آفس میں قوم سےالوداعی خطاب میں کہناتھاکہ ملک کی خدمت کرنامیری زندگی کااعزازرہاہے،میرے4سالہ دورمیں جمہوریت مضبوط ہوئی،ٹرمپ انتظامیہ کی کامیابی کیلئےدعاگوہوں،امریکہ میں لاکھوں لوگوں کوروزگاردئیے،ہم نےاپنےبچوں،خاندانوں اورجمہوریت کی ...مہنگائی کےمارےعوام کیلئےبُری خبر،حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا
جنوری 16, 20252400مہنگائی کےمارےعوام کےلئےایک اوربُری خبر،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت خزانہ کی جانب ...پنجاب کےمختلف شہروں میں دھندکےڈھیرے،موٹرویزبند
جنوری 16, 20252630صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں دھند کے ڈھیرے ،حدنگاہ کم ہونےپر موٹرویزکومختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند،موٹروےایم2پرلاہورسےاسلام آبادتک دھند کےباعث ٹریفک معطل رہی،موٹروےایم3لاہورسےعبدالحکیم تک دھند کے باعث بندجبکہ موٹروےایم3پرفیض پورسےجڑانوالہ تک دھندکے باعث ٹریفک کانظام معطل رہاہے۔ ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ لاہورسیالکوٹ ...بھارتی آرمی چیف کابیان جھوٹ کاپلندہ ہے،آئی ایس پی آر
جنوری 15, 20251120آئی ایس پی آرنےبھارتی آرمی چیف کےبیان کوجھوٹ کاپلندہ قراردےدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کاکہناتھاکہ جنرل افسر نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر انتہائی وحشیانہ جبر کی ذاتی طور پر نگرانی کی، بھارتی آرمی چیف کے ریمارکس بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں بربریت سے ...آئی پی پیزکیساتھ نظرثانی شدہ معاہدےبڑی کامیابی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
جنوری 15, 20251810وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آئی پی پیزکےساتھ نظرثانی شدہ معاہدے بڑی کامیابی ہیں۔معاہدوں سےگردشی قرضہ ختم ہوگا،بجلی کی قیمت بھی کم ہوگی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق اجلاس میں 14آئی پی پیزکےساتھ نظرثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دی گئی،نظرثانی شدہ معاہدوں کی روسے14آئی پی ...شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری:چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی قیمت اورفروخت کی تاریخ سامنےآگئی
جنوری 15, 20252600شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری،پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی قیمت اور فروخت کی تاریخ سامنےآگئی۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہونےکوہیں آئی سی سی کےمیگاایونٹ چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی قیمت اورفروخت کی تاریخ بھی سامنےآگئی۔آئی سی سی کےاس ایونٹ کےکچھ میچ پاکستان میں جبکہ کچھ دبئی میں ہونگے۔ ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جنوری 15, 20251930مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2900روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 80 ہزار 800 روپے کاہوگیاجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2487 روپےکا اضافہ ہونےسے 10گرام سونا2 لاکھ40 ہزار 741 روپے کاہوگیا۔ عالمی بازار میں بھی سونے کا ...مجھےٹرول کیاجاتاہے،اسکرٹ پہن لی تو آپ اب استغفار نہیں کرسکتیں،ویناملک
جنوری 15, 20252030پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ویناملک نےکہاہےکہ میں ظاہر نہیں کرتی لیکن میرا اللہ سے کنکشن بہت مضبوط ہے، مجھے ٹرول کیا جاتا ہے کہ آپ نے اسکرٹ پہن لی تو آپ اب استغفار نہیں کرسکتیں۔ حال ہی میں اداکارہ ویناملک نےایک نجی چینل کےشومیں بطورمہمان شرکت کی۔جہاں پراُنہوں نےاپنی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









