Author: Omer Zaheer
پی ٹی آئی کےساتھ سنجیدگی سےبات چیت کررہےہیں،احسن قبال
جنوری 2, 20251610وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہاہےکہ تحریک اانصاف کےساتھ سنجیدگی سےبات چیت کررہے ہیں،حکومت آئین وقانون کےدائرےمیں جومطالبہ ہوگا،اس پرغورکرےگی۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ معاشی اڑان پانچ سال منصوبہ ہے، ہماری آئی ٹی ایکسپورٹ کم نہیں ہوئی،34فیصدبڑھی ہے،15سالہ اقتدارکاپلان اورہے،ملک کی ترقی کاپلان اورہے،2025کاسی پیک ...حکومت،اپوزیشن مذاکرات کادوسرادورآج ،پی ٹی آ ئی اپنےمطالبات پیش کریگی
جنوری 2, 20251820حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کادوسرادورآج ہوگا۔تحریک انصاف اپنےمطالبات پیش کرےگی۔ مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کی صدارت سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کریں گے،بندکمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سہ پہرساڑھےتین بجےہوگا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورودیگرپی ٹی آئی کمیٹی ارکان بھی شرکت کریں گے۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف اپناچارٹرآف ڈیمانڈپیش کرےگی،تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی ...کُرم کامعاملہ:گرینڈجرگہ میں فریقین نےامن معاہدےپردستخط کردئیے
جنوری 1, 20251870کُرم کےمعاملےپرگرینڈجرگہ میں فریقین نےامن معاہدےپردستخط کردئیے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ امن معاہدےکےدستخط پراہلیان کُرم کومبارکباد پیش کرتےہیں،ایک فریق نےچنددن پہلےدستحط کردئیے تھے،دوسرےفریق نےآج دستخط کیےہیں،دونوں فریقین نےامن معاہدےپردستخط کردیے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ امن معاہدےسےکُرم میں امن اورخوشحالی کانیادورشروع ہوگا،امن معاہدےپردستخط سےمعمولات زندگی جلدمکمل بحال ہوجائیں گے،بنکرختم کرنےاوراسلحےکی حوالگی پردونوں فریقین متفق ...سرکاری افسران اورملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیاں
جنوری 1, 20252470سرکاری افسران اورملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیاں،وفاقی حکومت نے سرکاری افسران پرڈبل پنشن لینےپرپابندی عائدکردی۔ وزارت خزانہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنشن کی نئی شرائط عائدکرنےسےقومی خزانےکوسالانہ اربوں روپےکی بچت ہوگی،اہم عہدےپرفائزافسران صرف ایک پنشن حاصل کرنےکےمجازہوں گے،پنشن میں سالانہ اضافہ پہلی پنشن پرلاگوکیاجائےگا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق آئندہ پنشن سروس کےآخری24ماہ کی ...سلمیٰ ظفر نےشوہرکودوسری شادی کی اجازت کیوں دی؟اداکارہ نےبڑارازفاش کردیا
جنوری 1, 20253380پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ سلمیٰ ظفرنےشوہرکودوسری شادی کی اجازت کیوں دی؟اداکارہ نے بڑا رازفاش کردیا۔ اداکارہ سلمیٰ ظفرنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی،جہاں پرانہوں نےاپنےکیرئیراورنجی زندگی کےبارےمیں کھل کرگفتگوکی۔ اداکارسلمیٰ ظفرنےشادی کےبارےمیں بتایاکےان کی شادی 18سال سےبھی کم عمر میں ہوگئی تھی ، انٹر کے امتحان کا ...امریکہ:نئےسال کےآغازپرافسوسناک واقعہ،ہجوم پر فائرنگ10 افراد ہلاک
جنوری 1, 20252120امریکہ میں نئےسال کےآغازپر افسوسناک واقعہ ،ہجوم پرفائرنگ کےنتیجےمیں 10افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست لوزیانامیں نئےسال کے آغاز پر افسوسناک واقعہ پیش آیا ،لوزیان میں سال نوکاجشن منانےوالےہجوم پر ڈرائیور نےمنی ٹرک چڑھادیاجبکہ ساتھ میں فائرنگ بھی کی۔غیرملکی میڈیاکےمطابق ہجوم پرمنی ٹرک چڑھانےاورفائرنگ کےواقعہ میں تقریباً ...گوشوارےجمع نہ کرانیوالےممبران اسمبلی وسینیٹرزکےنام سامنےآگئے
جنوری 1, 20252170گوشوارےجمع نہ کرانےوالےسینیٹرزاورارکان قومی وصوبائی اسمبلیوں کےنام سامنےآگئے۔ اعلامیہ کےمطابق الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع نہ کرانےوالےارکان کو15جنوری تک مہلت دیدی،15جنوری تک گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانےپررکنیت معطل ہوگی،گوشوارےجمع نہ کرانےوالوں میں 23سینیٹرزاور116ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کےاعلامیہ کےمطابق امیرمقام،سرداریوسف،مبارک زیب خان نےگوشوارےجمع نہیں کرائےجبکہ انجم عقیل خان،شیخ آفتاب،شہرام ...حکومت،اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاوقت تبدیل
جنوری 1, 20252120حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاوقت تبدیل کردیاگیا۔ مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس اب کل دن ساڑھے11بجےکےبجائےسہ پہرساڑھے3بجےہوگا۔ ترجمان قومی اسمبلی کاکہناہےکہ وقت میں تبدیلی اراکین کی درخواست پرکی گئی، اجلاس کی صدارت سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کریں گے۔ واضح رہےکہ 23دسمبر2024کو بھی حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کاایک دورہواتھا،جس میں حکومت نےاپوزیشن ...2025میں کتنےسورج اورچاندگرہن ہونگے،محکمہ موسمیات کاانکشاف
جنوری 1, 20252720سال 2025میں کتنےسورج اورچاندگرہن ہوں گے،محکمہ موسمیات نےانکشاف کردیا۔ شہریوں کی طرف سےجہاں سال2025کاجشن منایاجارہاہےوہاں پرمحکمہ موسمیات نےرواں سال میں سورج اورچاندگرہن کےحوالےسےبھی خبردےدی۔محکمہ موسمیات کےمطابق 2025میں2سورج اور2چاندگرہن ہوں گے،رواں سال کاپہلاچاندگرہن 14مارچ کوہوگا،پہلاچاندگرہن صبح8بجکر57منٹ پرشروع ہوگا،دن میں ہونےکی وجہ سے چاندگرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دےگا،رواں سال کادوسراجزوی چاندگرہن ...ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری،انگلینڈکےجوروٹ کاپہلانمبربرقرار
جنوری 1, 20251880انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری کردی،بیٹرز میں انگلینڈکےجوروٹ کاپہلانمبربرقرارہے۔ آئی سی سی رینکنگ میں انگلینڈکےہیری بروک دوسرے،نیوزی لینڈکےکین ولیمسن کاتیسرانمبرہے،پاکستان کےسعودشکیل3درجےترقی کے بعدچھٹے نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی رینکنگ کےمطابق بابراعظم کا2درجےتنزلی کےبعد17واں نمبرجبکہ محمدرضوان 2درجے تنزلی کےبعد21ویں نمبرپرآگئے۔ٹیسٹ بولرزمیں بھارت کےجسپریت بمراکاپہلا نمبربرقرارہےجنوبی افریقہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









