Author: Omer Zaheer
190ملین پاؤنڈریفرنس کیخلاف دنیابھرمیں مذمتی قراردادپیش کرینگے،فیصل چودھری
جنوری 17, 20252230فیصل چودھری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس کےخلاف دنیابھرمیں مذمتی قراردادپیش کرینگے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےفیصل چودھری کاکہناتھاکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں ایک بھی ثبوت نہیں تھا،نیب ایک آلہ کاربن چکاہے،نیب کی تحقیقات فراڈہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس کےفیصلےکےخلاف ہرفورم پرجائینگے،ریفرنس کےخلاف دنیابھرمیں مذمتی قراردادپیش کرینگے،بشریٰ بی بی کوعمران خان کی اہلیہ ...امریکی تاریخ کی خوفناک آگ کی تباہ کاریاں،26افرادہلاک،متعددلاپتہ
جنوری 17, 20252020امریکی تاریخ کی خوفناک آتشزدگی کی تباہ کاریاں جاری ہیں،آگ میں جھلس کر26افرادہلاک جبکہ 31لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں10روزقبل لگنےوالی آگ پرتاحال قابونہ پایاجاسکا، تیزہواؤں کےباعث آگ مزیدپھیلنےکاخدشہ بڑھنےلگا۔آگ سے40ہزار ایکڑر قبہ جل کرراکھ ہوگیا۔ کروڑوں ڈالرکاسامان جل کرخاکسترہوگیا۔ امریکی حکام ...سب میرین کیبل کی خرابی سےپیداہونیوالی انٹرنیٹ کی سست رفتاری حل
جنوری 17, 20251780اےاےای ون سب میرین کیبل کی خرابی سےپیداہونےوالی انٹرنیٹ کی سست رفتاری کامسئلہ حل ہوگیا۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کاکہناہےکہ انٹرنیٹ سروسزاب مکمل طورپربحال ہیں اوربراؤزنگ ہموارہے،پی ٹی سی ایل نےاضافی بینڈوڈتھ شامل کی تاکہ مسئلےکےدوران خلل کم سےکم ہو۔ ترجمان کامزیدکہناہےکہ میٹاسروسزمکمل طورپرفعال اورہموارتجربےکےساتھ بحال ہیں،پی ٹی اےاورپی ...پنجاب میں دھنداندھادھند،حدنگاہ میں کمی ،موٹرویزبند
جنوری 17, 20251720پنجاب کےمختلف شہروں میں دھنداندھادھند،حدنگاہ کم ہونےسےموٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبند،لاہورملتان موٹروےایم3پردھندکی وجہ سےٹریفک معطل رہی جبکہ موٹروےایم4پرپنڈی بھٹیاں سےفیصل آبادتک دھندکی وجہ سےٹریفک کانظام معطل رہااورلاہورسیالکوٹ موٹروے ایم11شدیددھندکی وجہ سےبندرہی ۔ ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ حدنگاہ میں بہتری پرموٹرویزکوٹریفک ...پی ٹی آئی کاوفاقی حکومت سے2کمیشن آف انکوائریزتشکیل دینےکامطالبہ
جنوری 16, 20251690تحریک انصاف نےوفاقی حکومت سے2کمیشن آف انکوائریزتشکیل دینےکامطالبہ کردیا۔ اسلام آبادمیں حکومت اوراپوزیشن مذاکرات کاتیسرادورسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہوا۔ حکومتی کمیٹی میں عرفان صدیقی، رانا ثنا اللہ، خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار شامل تھے جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے عمر ایوب، اسد قیصر، علی امین گنڈا پور، ...آرمی چیف کےسامنےپی ٹی آئی کےتمام مسائل اورمطالبات رکھے،بیرسٹرگوہر
جنوری 16, 20251710چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ آرمی چیف کےسامنےپی ٹی آئی کےتمام مسائل اور مطالبات رکھے۔ اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرکاکہناتھاکہ میری اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی ملاقات آرمی چیف سے علیحدگی میں ہوئی، ملاقات میں ملکی استحکام سےمتعلق تمام امورپر گفتگو ہوئی۔ملاقات میں دوسری جانب سےبھی مثبت جواب ملاہے۔ ...جان کی بازی لگادوں گی آپ کےخواب نہیں بکھرنے دوں گی،وزیراعلیٰ مریم نواز
جنوری 16, 20251970وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ جان کی بازی لگادوں گی آپ کےخواب نہیں بکھرنے دوں گی۔ فیصل آبادمیں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےچیک تقسیم کرنےکی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ طلبہ کی طرف سےبےپناہ محبت میرےلیےاعزازکی بات ہے،آج کی مہمان خصوصی طلبہ ہیں،6جامعات میں اسکالرشپ تقسیم کرچکی ہوں،آج لگتاہےریاست ماں جیسی ...گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
جنوری 16, 20251960الیکشن کمیشن ان ایکشن،گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق سینیٹ کے2اورقومی اسمبلی کے16اراکین کی رکنیت معطل کی گئی،میاں اظہر،طارق بشیرچیمہ،اخترمینگل اورمحبوب سلطان کی رکنیت معطل کی گئی۔علی قاسم گیلانی،طاہراقبال اورفرخ الطاف کی رکنیت معطل کردی گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن نےکہاہےکہ پنجاب اسمبلی کے68اراکین کی ...کےپی سینیٹ انتخابات،عدالت نےاہم ہدایت کردی
جنوری 16, 20251880خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےکیس میں عدالت نےسیکرٹری لاکوہدایت کی کہ الیکشن کمیشن سےبات کریں اوربتائیں کتناوقت چاہیے۔ پشاورہائیکورٹ میں خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کرانےکیلئےاعظم سواتی کی درخواست پرسماعت ہوئی۔جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اورجسٹس صاحبزادہ اسداللہ پرمشتمل بینج نےسماعت کی۔درخواست گزار کےوکیل،سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن ارشدخان اورسیکرٹری لاعدالت میں پیش ہوئے۔ ...آئینی اور ریگولر بینچ کامعاملہ:جائزہ لیناہےکہ ریگولر بینچز سے اختیار سماعت واپس لیا جا سکتا ...
جنوری 16, 2025212026ویں آئینی ترمیم کے تحت آئینی اور ریگولر بینچ کے اختیار سماعت کے کیس میں عدالت نےریمارکس دئیےکہ اس بات کا جائزہ لینا ہے کہ آیا آرٹیکل 191اے کے تحت ریگولر بینچز سے اختیار سماعت واپس لیا جا سکتا ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے تحت آئینی اور ریگولر بینچ کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









