Author: Omer Zaheer
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 20 جنوری سے آپریشنل کرنے کا اعلان
جنوری 17, 20252430پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کب آپریشنل ہوگا؟حکومت نےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 20 جنوری سے آپریشنل کرنے کا اعلان کر دیا۔ سول ایوی ایشن نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کورواں ماہ کی بیس تاریخ کو آپریشنل کرنے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹم جاری کردیا۔ ترجمان ...طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کانصاب تبدیل
جنوری 17, 20254240طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کانصاب تبدیل، طلبا اب اپنی مرضی سے اردو یا انگریزی زبان میں نہم کا نصاب پڑھ سکیں گے۔ 2026 میں بچوں کے نہم کا سالانہ امتحان نئے سلیبس میں سے لیا جائے گا۔اس سے قبل نہم جماعت کا سلیبس ...سیاحت کافروغ:لاہور چڑیا گھر آنیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری
جنوری 17, 20252570سیاحت کےفروغ کیلئے اقدامات،لاہور چڑیا گھر آنیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،سیاح اب جدید ترین ٹیکنالوجی سے جانوروں کو قریب سے دیکھ اور چُھو سکیں گے۔ لاہور چڑیا گھر میں بنائے گئے جدید ترین ہولوورس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کردیا گیا ،جہاں بہت جلد سیاح جدید ٹیکنالوجی کی مدد ...مصنوعی ذہانت نے ایک اور حیرت انگیز سنگ میل عبور کر لیا
جنوری 17, 20251580مصنوعی ذہانت نے ایک اور حیرت انگیز سنگ ِمیل عبور کر لیا۔سٹین فورڈ یونیورسٹی اور گوگل کے ماہرین نے ملکر ایک تحقیق میں اے آئی ایجنٹس کو تیار کر لیا۔ ماہرین نے ان آرٹی فیشل انٹیلی جنس اے آئی ایجنٹس کو تیار کرنے کیلئے پہلے 1052 افراد سے الگ الگ ...کینیڈین فوٹوگرافر نےسمندر کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کانیا عالمی ریکارڈبناڈالا
جنوری 17, 20252140سمندر کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کانیا عالمی ریکارڈبن گیا۔امریکا میں کینیڈین فوٹوگرافر اور ماڈل نےزیر سمندر 163.38 فٹ کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کر کے اپنا ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ فلوریڈا کے ساحل پر امریکا کے ڈائیونگ اور سیفٹی ماہر کی مدد سے کینیڈا سے تعلق رکھنے ...کیاسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس پاکستانی صارفین کی پریشانی دور کرپائے گی؟
جنوری 17, 20251960ایلن مسک کی ’’ سٹارلنک‘‘ پاکستان لینڈنگ کےلئے تیار،کروڑوں گھریلو اور کمرشل صارفین سٹارلنک کی سروسز کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔امریکہ کے معروف بزنس مین ایلن مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی ’’سٹار لنک‘‘ کے ان دنوں پاکستان میں چرچے ہیں۔ پاکستان کے کروڑوں صارفین جو گزشتہ چند سال ...سیٹلائٹ انٹرنیٹ کا نیاشاہکار،ایلن مسک کو ٹکر دینے کیلئے چینی کمپنی میدان میں آگئی
جنوری 17, 20252120ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی اسٹارلنک پاکستان میں رجسٹریشن کے بعد لائسنس کے حصول کی کوششوں میں مصروف ہے، لیکن ایلن مسک کو ٹکر دینے کےلئے چین کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی نے بھی پاکستان میں رجسٹریشن کرالی ہے۔ پاک چین دوستی کے تناظر میں کیا ایلن مسک کی اسٹار ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کو14سال سزا پرپی ٹی آئی کاردعمل
جنوری 17, 20251890قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ پاکستان کی عدالتی تاریخ میں آج ایک سیاہ دن ہے ،سینیٹرشبلی فرازبولےملک میں قانون اورآئین کی بالادستی نہیں ہے۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کو14سال کی سزاپرردعمل دیتےہوئےاپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ پیسہ سپریم کورٹ کےاکاؤنٹ میں گیاوہاں سےخزانےمیں آیا،یہ فیصلہ صرف بانی پی ٹی آئی ...حکومت اورپی ٹی آئی والےچاہتےہیں عمران خان جیل میں رہیں،فیصل واوڈا
جنوری 17, 20251890سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ حکومت اورپی ٹی آئی والےچاہتےہیں عمران خان جیل میں رہیں۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کے حوالے سے گفتگوکرتےہوئےاپنےایک بیان میں سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ جوکہہ رہےہیں غلط ہورہاہےان میں سےجووزیرتھےوہ بھی کہہ رہےہیں غلط ہواتھا،بدنصیبی ہےبانی پی ٹی آئی اس دوراہےپرکھڑےہوگئےہیں،بانی پی ٹی آئی نے2018سےپہلےایسےکوئی کام نہیں کئےتھے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ کل بھی ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کابچنامشکل تھا،طلال چودھری
جنوری 17, 20252740رہنمان لیگ طلال چودھری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کابچنامشکل تھا۔ رہنمان لیگ وسینیٹرطلال چودھری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی نے2بارعدالت اورجج پراعتمادکااظہارکیا،پی ٹی آئی نےبھی کہاتھاکہ فیصلے کااثرمذاکرات پرنہیں پڑےگا،پی ٹی آئی والوں کوبھی معلوم تھاکہ فیصلہ کیاآناہے،190ملین پاؤنڈریفرنس میں اُن کابچنامشکل تھا۔ واضح رہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









