Author: Omer Zaheer
دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کے3کھلاڑی آؤٹ،بیٹنگ جاری
جنوری 3, 20252200دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ کےتین کھلاڑی جلدآؤٹ ہوگئے،جبکہ میزبان ٹیم نے184رنزبنالیے۔ ٹاس: کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کےکپتان نےٹاس جیت کےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز: میچ کےپہلے دن جنوبی افریقہ کےاوپنرنے پہلی وکٹ کی شراکت میں ٹیم کو 61 رنز ...پاکستان نےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےغیرمستقل رکن کی حیثیت سےنشست سنبھال لی
جنوری 3, 20252400بڑااعزاز،پاکستان نے8ویں باراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےغیرمستقل رکن کی حیثیت سےنشست سنبھال لی۔ اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیرمستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنےکی تقریب ہوئی۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخاراحمدنےتقریب میں پرچم نصب کرنےکی تقریب میں شرکت کی،پھراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی قومی پرچم نصب کردیاگیا۔ ...دنیا کا سرد ترین شہر اور مقام کون سا ہے؟جانیے، دلچسپ تفصیلات
جنوری 3, 202511870دنیا کا سرد ترین شہر اور مقام کون سا ہے؟اوریہاں آج کل درجہ حرارت کتنا ہے؟حیران کن اور دنگ کر دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان میں سا ل ِ نو کے آغاز سے موسم بتدریج سرد ہو رہا ہے،مگر دنیا کاسرد ترین مقام کون سا ہے؟تو ماہرین کا ...دوسراٹیسٹ :پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر
جنوری 3, 20252160دوسرےٹیسٹ میچ کےدوران پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ،صائم ایوب فیلڈنگ کرتےہوئےزخمی ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ جاری ہےجس میں پاکستانی ابھرتےبلےباز صائم ایوب دوران فیلڈنگ زخمی ہوگئے۔ صائم ایوب کی ایڑی فیلڈنگ کے دوران مڑنے سے زخمی ہوگئی ،صائم ایوب کو گروانڈ ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جنوری 3, 20252400مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاسلسلہ جاری ہے۔نئےسال کےتیسرےروزبھی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں2200روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 76 ہزار 900 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1886روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 37 ہزار 397 روپے کاہوگیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے ...روپیہ گراؤٹ کاشکار،ڈالرکی قدرمیں اضافہ
جنوری 3, 20252600کاروباری ہفتےکےآخری روزروپیہ گراؤٹ کاشکار ہونےسےڈالرکی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتےکےآخری روزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 9 پیسے کااضافہ ہونےسےڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے اضافے کے بعد 279 روپے 70 پیسے ...نیلم منیرپیاگھرسدھارنےکوتیار،اداکارہ کی شادی کی تقریبات کاآغاز
جنوری 3, 20252860پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیربھی پیاگھر سدھارنے کوتیار ،اداکارہ کی شادی کی تقریبات کاآغازہوگیا۔ اداکارہ نیلم منیرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ کےذریعےمداحوں کواپنی شادی کی خبردی ،اداکارہ نےاپنی مایوں کی تصویرشیئرکی جوکہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ صارفین نےاداکارہ کےشادی کےفیصلےکوسراہتےہوئےکمنٹس باکس میں مبارکبادکےپیغام بھی دیئے۔مایوں ...شام کےمعزول صدرکوزہردینےکاانکشاف،بشارالاسدکی طبیعت ناساز
جنوری 3, 20251620شام کےمعزول صدرکوزہر دیئےجانےکاانکشاف ہواجبکہ بشارالاسد کی طبیعت نازسازہوگئی۔ برطانوی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ روس میں شام کےمعزول صدر بشارالاسدکو زہردےدیاگیا ،کھانسی اوردم گٹھنےکےباعث بشارالاسدکی طبیعت ناسازہوگئی تھی۔بشارالاسدکےمختلف ٹیسٹ کیےگئے جن سےظاہرہواانہیں زہردیاگیا۔ برطانوی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق بشارالاسدکوقتل کرنےکی کوشش میں زہردیاگیا،اب ان کی حالت مستحکم ہے،روس کی جانب سےفوری طورپرکوئی ردعمل ...امریکہ:برفانی طوفان کی وارننگ جاری،بجلی نظام متاثرہونےکاخدشہ
جنوری 3, 20252040امریکہ کی 4ریاستوں میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کر دی گئی،جبکہ طوفان کےباعث بجلی نظا م متاثرہونےکاخدشہ بھی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکہ کی4ریاستوں میں نئےبرفانی طوفان کی وارننگ جاری کردی گئی۔نیویارک،ورمونٹ،کولوراڈواوروومنگ کےرہائشیوں کیلئےسفری وارننگ بھی جاری کی گئی۔ امریکی محکمہ موسمیات کےمطابق امریکی ریاستوں میں جمعہ تک ڈیڑھ ...جنوبی کوریا:معزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری کےخلاف مظاہرہ
جنوری 3, 20253300جنوبی کوریاکےمعزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری کےخلاف ہزاروں افراد صدارتی محل کےباہرجمع ہوگئےاوراپنااحتجاج ریکارڈکرایا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریاکےمعزول صدریون سک کےسیکڑوں حامی صدارتی محل کے باہر جمع ہوگئے۔مظاہرین نےمعزول صدرکامواخذہ ختم کرکےعہدےپربحال کرنےکامطالبہ کیا۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق صدارتی سیکیورٹی نےوارنٹ لےکرآنےوالی پولیس ٹیم کواندرداخل ہونےسے روک دیا۔ وکلاکاکہناتھاکہ معزول ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









