Author: Omer Zaheer
24نومبرکامارچ:رینجرزاورایف سی کے9ہزاراہلکاراسلام آبادطلب
نومبر 19, 2024109024نومبرکوتحریک انصاف کےاحتجاج سےنمٹنےکےلئےحکومت نےبھی تیاریاں شروع کردیں ،رینجرز اورایف سی کے9ہزاراہلکاروں کواسلام آبادطلب کرلیاگیا۔ 24نومبرکوتحریک انصاف کےمارچ اوردھرنےسےنمٹنےکےلئےوفاقی حکومت نےبھی تیاریاں شروع کردیں،اسلام آبادکی سیکیورٹی سخت کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ اسلام آباد پولیس نے 22 نومبر سے رینجرز اور ایف سی کے9 ہزار اہلکار مانگ لیے ہیں جب کہ پولیس حکام ...24 نومبر ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کا دن ہوگا، بیرسٹرسیف
نومبر 19, 20241260مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ24 نومبر ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کا دن ہوگا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ خیبر پختونخوا کے تمام حلقوں میں احتجاج کے لئے زور وشور سے تیاریاں جاری ہیں، وزیراعلیٰ نے تمام منتخب نمائندگان کو اپنے حلقوں میں مہم تیز کرنے کی ہدایت کی ...بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
نومبر 19, 20242210بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوپشاورہائیکورٹ سےریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت اورمقدمات کی تفصیل سےمتعلق درخواست کی سماعت چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اورجسٹس وقاراحمدنےکی ۔ وکیل درخواست گزارنےموقف اپنایاکہ بشریٰ بی بی بیمارہیں اس لیےاستشناکی درخواست دی ہے۔جس پرعدالت ...انٹرنیٹ کی رفتاراوروی پی این کامعاملہ،عدالت نےنوٹس جاری کردیے
نومبر 19, 20241920انٹرنیٹ کی رفتارسلواوروی پی این پرپابندی کےخلاف لاہورہائیکورٹ نےوفاقی حکومت اوردیگرکونوٹس جاری کردیے۔ لاہورہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی رفتارسلوکرنےاوروی پی این پرپابندی کےخلاف دائردرخواست پرسماعت جسٹس اقبال چودھری نےکی۔ درخواست شہری منیراحمدنےایڈووکیٹ اظہرصدیق کی توسط سےدائرکی۔ لاہورہائیکورٹ نےوفاقی حکومت سمیت دیگرکونوٹس جاری کردیے،درخواست میں انٹرنیٹ سلوکرنےاوروی پی این پرپابندی کوچیلنج کیاگیاہے۔شاہداسلم پاکستان ٹیم کےبیٹنگ کوچ مقرر
نومبر 19, 20241940شاہداسلم کوپاکستان کرکٹ ٹیم کابیٹنگ کوچ مقررکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق شاہداسلم زمبابوےاورجنوبی افریقہ کےدورےکےدوران بیٹنگ کوچ ہوں گے،عاقب جاویدکی تجویزپرشاہداسلم کی دوبارہ تقرری ہورہی ہے۔ شاہداسلم ماضی میں کئی سال تک ٹیم کےسپورٹ اسٹاف میں شامل تھے۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے محمدیوسف کااستعفیٰ منظورنہیں کیا،محمدیوسف نےچندروزقبل بیٹنگ کوچ ...سونےکی قیمت میں ہزار وں روپےکابڑااضافہ
نومبر 19, 20241490مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ شادی بیاہ ہویاپھرکوئی اورفنکشن سجناسنوارناخواتین کےلئے ضروری ہوتاہےجس میں خواتین کےلئےسب سےضروری چیزسوناپہنابھی ہوتاہے،مگرمہنگائی کےاس دورمیں اب سوناپہناایک خواب ہی بن چکاہے کیونکہ دن بدن سونےکی قیمت میں اضافہ ہوتاجارہاہے،غریب توغریب اب توسوناخریدانامتوسط طبقے کے لئے خاصہ مشکل کام ہے۔ ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
نومبر 19, 20243190عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑااضافہ ہوگیا۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت میں اضافےکہ بعدخام تیل کی قیمت فروخت 73ڈالرفی بیرل کی سطح عبورکرگئی۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 69 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔ دوسری جانب ...اسلام آباد اورکراچی میں دفعہ144نافذ
نومبر 19, 20242190وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورکراچی میں دفعہ144نافذکردی گئی۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کمشنرکراچی اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنراسلام آبادنےدفعہ144کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اسلام آبادمیں 5یا5سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد،کسی بھی قسم کےمذہبی اورسیاسی اجتماع پرپابندی عائدرہےگی۔ گزشتہ نوٹیفکیشن کےمطابق دفعہ144کل ختم ہوئی تھی،اسلام آبادمیں دفعہ 144کی پابندی کااطلاق ...محسن نقوی کی مولانافضل الرحمان سےملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
نومبر 19, 20241700وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان سےاُن کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان سےملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےباہمی دلچسپی کےاموراورملک کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ محسن نقوی نےسربراہ جےیوآئی کی ...میٹا کاواٹس ایپ گروپس کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
نومبر 19, 20242090واٹس ایپ کے صارفین کیلئے خوشخبری،دنیا بھر میں2 ارب سے زائد افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔ میٹا نے اپنی مقبول ترین ایپ میں گروپس کیلئے بہترین فیچر متعارف کروا دیا۔میٹا کی زیر ملکیت ایپ کو استعمال کرنیوالے زیادہ تر افراد مختلف گروپس کا حصہ ہوتے ہیں، جن سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









