Author: Omer Zaheer
بنگلہ دیش نےبھارت سےشیخ حسینہ واجد کی حوالگی کامطالبہ کردیا
دسمبر 23, 20242610بنگلہ دیش نےبھارت سےباضابطہ طورپرشیخ حسینہ واجد کی حوالگی کامطالبہ کردیا۔ بنگلادیش کی وزارت خارجہ کے مطابق بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کو عدالتی کارروائی کے لیے حوالے کیا جائے۔ بنگلہ دیش کےمشیرخارجہ کاکہناتھاکہ بھارت کو شیخ حسینہ ...سریبا:ریلوےسٹیشن کی چھت گرنےکامعاملہ:ہزاروں افرادکاحکومت مخالف مظاہرہ
دسمبر 23, 20241830سریبامیں ریلوےسٹیشن کی چھت گرنےکےواقعہ کےخلاف ہزاروں افرادنےحکومت مخالف مظاہرہ کیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سربیامیں گزشتہ ماہ ریلوےسٹیشن کی چھت گرنےکےواقعہ پیش آیاتھاجس کی انکوائری کامطالبہ کیاگیاتھاجس پرابھی تک کوئی عمل درآمد نہ ہوسکا۔جس کےباعث سربیاکے دارالحکومت بلغرادمیں ہزاروں افرادسڑکوں پرنکل آئےاورصدر الیگزینڈر ووچک اور ان کی حکمران جماعت سربین پروگریسو ...نومنتخب صدرٹرمپ کاپاناماکینال کاکنٹرول واپس لینےکاعندیہ
دسمبر 23, 20241350نومنتخب امریکی ڈونلڈ صدرٹرمپ نےپاناماکینال کاکنٹرول واپس لینےکااشارہ دےدیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کےمطابق نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاناماکی جانب سےکینال کےاستعمال کےلئےزیادہ فیس وصول کی جارہی ہے،پاناما کینال کاانتظام قابل قبول اندازمیں نہ چلایاگیاتوکنٹرول واپس لےسکتےہیں۔ پاناماکینال کاانتظام چین کےپاس نہیں ہوناچاہیے،اسےغلط ہاتھوں میں جانے سےروکناہوگا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی ر ...چیمپئنزٹرافی:پی سی بی نےیواےای کونیوٹرل وینیوکےطورپرچن لیا
دسمبر 23, 20241410چیمپئنزٹرافی کےلئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےیواےای کونیوٹرل وینیو کےلئے چن لیا۔ ترجمان پی سی بی نےکہاہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نےباضابطہ طورپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کوآگاہ کردیا،چیمپئنزٹرافی میں پاکستان اوربھارت کےمیچ یواےای میں ہوں گے،چیمپئنزٹرافی کیلئےنیوٹرل وینیوکافیصلہ میزبان پاکستان نےکرناتھا۔ ترجمان نےمزیدکہاکہ وینیوکاحتمی فیصلہ محسن نقوی اورشیخ النہیان کی ...کرم کامسئلہ دہشتگردی کانہیں،2گروپوں کےدرمیان تنازع ہے ،وزیراعلیٰ گنڈاپور
دسمبر 23, 20241270وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ کرم کامسئلہ دہشتگردی کا نہیں ،2گروپوں کے درمیان تنازع ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا19واں اجلاس منعقدہوا،اجلاس کوبریفنگ دیتےہوئےبتایاگیاکہ کرم مسئلے کے پائیدار حل کیلئےمختلف سطح پرمتعددجرگےمنعقد کیے گئے ،ادویات کی کمی دور کرنے کیلئےہیلی کاپٹرسےتقریباً10ٹن ادویات پہنچائی گئیں،2دن میں220 افراد کو صوبائی ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،6نکاتی ایجنڈاجاری
دسمبر 23, 20242290وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کر لیا،اجلاس کا6نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا،کابینہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوگا،کابینہ6نکاتی ایجنڈےپرغو رکرےگی۔سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
دسمبر 23, 20241360خیبرپختونخواکےضلع سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ زلزلےسےعمارتیں لزاُٹھی ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں سےباہرنکل تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ کامرکز ...تھریڈز استعمال کرنیوالے صارفین کی تعداد 30 کروڑ سے زائد ہوگئی
دسمبر 23, 20241580میٹا کے معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے حوالے سے اہم خبر،تھریڈز استعمال کرنیوالے صارفین کی تعداد 30 کروڑ سے زائد ہوگئی۔میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے تھریڈز پر اپنی پوسٹ میں اہم اعلان کر دیا۔ ایکس سابق نام ٹوئٹر کے مقابلے پر متعارف کرائے گئے میٹا کے سوشل ...پرائیویٹ سکولوں کی ونٹرکیمپ لگانے کی درخواست مسترد
دسمبر 23, 20241630سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے غیراعلانیہ چھٹیوں کے دوران ونٹر کیمپ لگانے کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔ سکولز ایجوکیشن کے سیکرٹری خالد نذیر وٹو نے اس حوالے سے تمام متعلقہ اتھارٹیز کے سربراہان کو آگاہ کر دیا ہے۔ سیکرٹری ایجوکیشن نے ...نیویارک میں برفباری سے چہار سو سفیدی چھا گئی
دسمبر 23, 20242220نیویارک میں برف باری سے چہار سو سفیدی چھا گئی ۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں برف باری سے ہر چیز نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ کئی شہریوں نے خوبصورت سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے تفریحی مقامات کا بھی رخ کیا۔ برف باری کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









