• توشہ خانہ ٹوکیس:اسلام آبادہائیکورٹ کابانی پی ٹی آئی کورہاکرنےکاحکم

    174
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پرسماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےکی ۔ایف آئی اےکی جانب پراسیکیورٹر عمیر مجیدملک اوردیگرعدالت میں پیش ہوئےجبکہ عمران ...
  • بنوں دہشتگردوں کاحملہ:صدر،وزیراعظم کاحملےمیں12جوانوں کی شہادت پراظہارافسوس

    253
    0
    صدرمملکت آصف علی ز رداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےبنوں میں دہشت گردوں کےحملےمیں 12جوانوں کی شہادت پرافسوس کااظہارکیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاکہ قوم مادروطن کی سلامتی کےلئےجام شہادت نوش کرنیوالوں کوسلام پیش کرتی ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے شہیدجوانوں کےبلندی درجات کے لئے دعاکی اورلواحقین سےتعزیت کی۔ دوسری جانب ...
  • بنوں:دہشتگردوں کاچیک پوسٹ پرحملہ،12جوان شہید،6حملہ آورجہنم واصل

    247
    0
    بنوں میں دہشت گردوں کامشترکہ چیک پوسٹ پرحملہ،خارجیوں سےمقابلےمیں 12جوان شہیدجبکہ شدید فائرنگ کےنتیجےمیں 6حملہ آوروں کوبھی جہنم واصل کردیا گیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عام (آئی ایس پی آر)کےمطابق بنوں کے علاقے مالی خیل میں خارجیوں نےمشترکہ چیک پوسٹ پرحملہ کیا،فائرنگ کے شدید تبادلےمیں 6خارجی مارےگئے۔ آئی ایس پی ...
  • پی ٹی آئی کا24نومبرکوبیرون ممالک میں بھی احتجاج کااعلان

    159
    0
    تحریک انصاف نے24نومبرکوپاکستان کےساتھ مختلف ممالک میں بھی احتجاج کااعلان کردیا۔شیڈول جاری کردیاگیا۔ پی ٹی آئی نے یورپ ،امریکہ اور برطانیہ کے مختلف شہروں میں احتجاج کا شیڈول جاری کر دیا۔ شیڈول کےمطابق برطانیہ میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا جائے گا،نیو یارک میں ٹایمز سکوائر ...
  • وزارت مذہبی امورکی پالیسی کامیاب،حج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ

    129
    0
    وزارت مذہبی امورکی قسطوں میں حج اخراجات کی پالیسی کامیاب ہوگئی،گزشتہ سال کی نسبت حج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ ہوگیا۔ دستاویزات کےمطابق حج درخواستیں موصول ہونےکےپہلےدودنوں میں مجموعی طور پر 4774 درخواستیں موصول ہوئیں۔ جبکہ گزشتہ سال پہلے دو دنوں میں 1300 جبکہ ابتدائی دس دنوں میں 13 ہزار درخواستیں موصول ...
  • بانی پی ٹی آئی نےگنڈاپوراوربیرسٹرگوہرکومذاکرات کیلئےکل تک وقت دیدیا

    230
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکومذاکرات کےلئے کل تک کاوقت دےدیا۔ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کےوکیل فیصل چودھری نےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاکل تک بات آگےبڑھی تواحتجاج نہیں جشن ہوگا،بانی پی ٹی آئی  نےعلی امین اوربیرسٹرگوہرکوکل تک کاوقت دیاہے۔ ...
  • پاکستان میں دہشتگردی کےواقعات کی رپورٹس سےآگاہ ہیں،حملوں کی مذمت کرتےہیں،امریکہ

    192
    0
    ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نےکہاہےکہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹس سےآگاہ ہیں اور ان دہشتگرد حملوں کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کاہفتہ واربریفنگ کےدوران کہناتھاکہ پاکستانی عوام نے دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، ...
  • لاکھوں دلوں پرراج کرنیوالےاےآررحمان کی اہلیہ نےراہیں جداکرلیں

    188
    0
    لاکھوں دلوں پرراج کرنےوالےموسیقاراےآررحمان کی اہلیہ نےشادی کے 29سال بعدراہیں جداکرلیں۔ اپنےفن سےلوگوں کےدلوں میں گھرکرنےوالےموسیقاراےآررحمان کی اہلیہ سائرہ بانونے 19نومبر کو شوہرسےعلیحدگی کااعلان کیاتوموسیقارنےخودبھی سوشل میڈیاپرردعمل دیا۔جس سےمداح کشمکش کاشکارہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سائرہ بانو کی وکیل وندنا شاہ کی جانب سے اے آر رحمان اور سائرہ کی ...
  • برطانیہ:شدیدبرفباری سےمعمولات زندگی مفلوج،ٹرینیں تاخیرکا شکار ہونے سے مسافرپریشان

    147
    0
    برطانیہ میں شدیدبرفباری ہونےسےمعمولات زندگی مفلوج ہوکررگئی ،بیشترسکول بندکردیےگئےجبکہ ٹرینیں تاخیرکاشکارہونےسےہزاروں مسافروں کوپریشانی کاسامنا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق برطانیہ میں شدیدبرفباری کےباعث معمولات زندگی بری طرح متاثرہواہےلوگ گھروں میں محصورہوکررہ گئےہیں،جبکہ موسمی خرابی کی وجہ سے220سکولوں کوبندکردیاگیاہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق شدیدبرفباری کی وجہ سےٹرینوں کانظام درہم برہم ہوگیاہےجس سےہزاروں کی تعدادمیں ...
  • سالانہ گوشوارےجمع نہ کرانےپرالیکشن کمیشن کاایکشن

    179
    0
    سالانہ گوشوارےجمع نہ کرانےپرالیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کےخلاف ایکشن لےلیا۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کوطلب کرلیا،26نومبرکانوٹس جاری کردیا۔2023-24کے گوشوارے جمع نہ کرانےپرنوٹس جاری کیاگیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہراورقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمر ایوب کونوٹس بھجوائےگئے،الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس ونگ کی رپورٹ پرسماعت کرےگا۔