Author: Omer Zaheer
تنخواہ دارطبقہ سب سےزیادہ ٹیکس دینےوالاتیسرابڑاشعبہ بن گیا
جنوری 15, 20251460تنخواہ دارطبقہ سب سےزیادہ ٹیکس دینےوالاتیسرابڑاشعبہ بن گیا،سال2023-24کےدوران تنخواہ دار طبقےسے368ارب ٹیکس وصول کیاگیا۔ دستاویزکےمطابق تنخواہ دارطبقےنے سال 2022-23 کےمقابلے 103 ارب 74کروڑزیادہ ٹیکس دیا،ایک سال میں تنخواہ دارطبقےسےٹیکس وصولی میں 39.3فیصداضافہ ہوا، کنٹریکس،بینک سود اور سیکیورٹیز ٹیکس ادائیگی میں ٹاپ نمبرپررہے۔ دستاویزمیں کهاگیاکہ کنٹریکٹس سے496ارب ٹیکس جمع،106ارب سےزیادہ اضافہ ...30ہزاراسکالرشپ کم ہیں اس سےکہیں زیادہ ہونی چاہئیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
جنوری 15, 20251670وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ 30ہزاراسکالرشپ کم ہیں اس سےکہیں زیادہ ہونی چاہئیں۔ سیالکوٹ میں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہناتھاکہ جومعیشت ڈوب رہی تھی وہ مستحکم ہورہی ہے،تھوڑی سی سپورٹ ملےتوبچیاں بہت کامیابی حاصل کرسکتی ہیں،ایک بھی اسکالرشپ کسی سفارش پرنہیں دی گئی،30ہزاراسکالرشپ کم ...آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جنوری 15, 20252880آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم شدید سردرہے گا،جبکہ ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خطہ پوٹھوہار میں بعض مقامات پر ...منفرد گاڑی جسے چلانے کیلئے پیٹرول یا بجلی کی بھی ضرورت نہیں
جنوری 15, 20252820دنیا کی منفرد گاڑی متعارف، جسے چلانے کیلئے پیٹرول یا بجلی کی ضرورت نہیں ہو گی۔یپٹیرا نامی کمپنی کی سولر ٹیکنالوجی پر کام کرنیوالی گاڑی کو کافی حد تک بجلی سے چارج کرنے کی واقعی ضرورت نہیں۔ سولر ای وی نامی گاڑی کی تیاری کا بنیادی مقصد ہی شمسی توانائی ...2025 : سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین شہرکون سے ہیں؟
جنوری 15, 202523902025 میں سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین شہرکون سے ہیں؟سیر وسیاحت کے شوقین افراد کیلئے معروف ادارے ٹرپ ایڈوائزرنے اپنی تازہ ترین فہرست جا ری کر دی۔ ٹرپ ایڈوائزر نے اس فہرست میں شامل شہروں کو دنیا بھر کے لاکھوں افراد کی جانب سے جمع کرائے گئے تجزیوں کی ...سویلینزکاملٹری ٹرائل: آئینی ترمیم اس لیے کی گئی کیونکہ ملٹری ٹرائل ممکن نہیں تھا،جسٹس جمال ...
جنوری 15, 20252710سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ آئینی ترمیم اس لیے کی گئی کیونکہ ملٹری ٹرائل ممکن نہیں تھا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کی ،وزارت دفاع کےوکیل خواجہ حارث عدالت میں ...ایرانی صدرکادورہ روس،دفاعی معاہدےمتوقع
جنوری 15, 20251590ایران کےصدرمسعودپیزشکیان رواں ہفتےجمعے کودورہ روس کےلئے روانہ ہونگے۔ متعدددفاعی معاہدےبھی متوقع ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایران کےصدرمسعودپیزشکیان رواں ہفتے جمعہ کو روس کادورہ کریں گے۔ایرانی صدرکانومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری سے3دن قبل ماسکوکادورہ اہم ہے،ایرانی صدراپنےروسی ہم منصب پیوٹن کےساتھ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کےمعاہدےدستخط کریں گے۔ خبرایجنسی ...بھاری سکول بیگ بچوں میں کن مسائل کا سبب بن سکتاہے؟
جنوری 15, 20253330بھاری سکول بیگ بچوں میں کن مسائل کا سبب بن سکتاہے؟ماہرین نے تعلیمی اداروں سمیت طلبا و طالبات کے والدین کو خبردار کر دیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جو بچے بھاری بیگ اٹھا کر سکول جاتے ہیں،انہیں صحت کے مختلف مسائل بشمول کمر میں درد، پٹھوں میں تناؤ اور ...دبئی کی پہچان برج خلیفہ کا حقیقی مالک کون ہے؟
جنوری 15, 20257510متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی پہچان برج خلیفہ عمارت کا مالک کون ہے؟ دنیا بھر میں مشہور آئیکونک لینڈ مارک اور سیاحتی مقامات میں سے ایک برج الخلیفہ کے حوالے سے دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ دبئی کا جب بھی ذکرآتا ہے، تو دنیا کی بلند ترین ...میٹا نے واٹس ایپ میں 2025 کی پہلی بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا
جنوری 15, 20252990واٹس ایپ کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے واٹس ایپ میں 2025 کی پہلی بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا۔ میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کو میسجنگ ایپ کے ہر پہلو کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے بیٹا (beta) ورژن میں اے آئی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









