Author: Omer Zaheer
ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی :پاکستان شاہینزیواےای کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گئے
اکتوبر 23, 20241620ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں پاکستان شاہینزیواےای کوشکست دےکرسیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستان شاہینزنےپہلے بیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورز پر179 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے کپتان محمد حارث 71 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ ہدف کےتعاقب میں یواےای کی ٹیم مشکلات کاشکاررہی ،یواےای کی پوری ٹیم 65رنزپرڈھیرہوگئی۔ پاکستان شاہینزنےمتحدہ عرب ...پی ٹی آئی کاعمران خان کی جیل سےر ہائی کی جامع حکمت عملی پرغور
اکتوبر 23, 20241750تحریک انصاف نےعمران خان کی جیل سےرہائی کی جامع حکمت عملی پرغورشروع کردیا۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اہم اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق تحریک انصاف کی کورکمیٹی نے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کی ملاقاتوں پر عائد غیرقانونی پابندی کے خاتمے اور ...پاکستان ایم ایل ون کیلئے چین سےلانگ ٹرم فنانسنگ حاصل کرےگا
اکتوبر 23, 20241180پاکستان فیزون کےتحت ایم ایل ون کےلئے چین سےلانگ ٹرم فنانسنگ حاصل کرےگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے فیز میں کراچی سے حیدرآباد اور حیدرآباد سے ملتان ریلوے لائن کی تعمیر ہوگی، ایم ایل ون کے سیکنڈ فیز میں ملتان سے پشاور ریلوے لائن تعمیر کی جائے گی۔ ذرائع ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکاپھراضافہ
اکتوبر 23, 20242440مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونے سے سوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2000روپےکااضافہ ہونے سے سونا 2 لاکھ 85 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا ،10گرام سونے کی قیمت میں 1714 روپے کا اضافہ ہونےسے10گرام سونا 2 ...امریکی صدارتی انتخابات:پیشگوئیاں کرنیوالے اداروں نےٹرمپ کی جیت کادعویٰ کردیا
اکتوبر 23, 20242220امریکی صدارتی انتخابات کےحوالے سےپیشگوئیاں کرنےوالےپانچ بڑے اداروں نےٹرمپ کی ایک بارپھرجیت کادعویٰ کردیا۔ رواں سال نومبرمیں امریکامیں صدارتی انتخابات کامیلہ سجےگا،ڈیموکریٹس اور ری پبلکن صدارتی امیدوار کےدرمیان کانٹےکامقابلہ ہےٹرمپ اورکملاہیرس دونوں اپنی جیت کےلئے ایڑی چوٹی کازورلگارہےہیں۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال ...چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورجسٹس منصورسےجسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقاتیں
اکتوبر 23, 20241640چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ اورجسٹس منصورعلی شاہ کےساتھ جسٹس یحییٰ آفریدی نےالگ الگ ملاقات کی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےچیمبرمیں ملاقات ہوئی ،جس دوران چیف جسٹس نےجسٹس یحییٰ آفریدی کومبارکبادبھی دی۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے مقدمات کی سماعت کے بعدچیف جسٹس سے ...سینئراداکارہ اسماعباس نےشوبزانڈسٹری بارےبڑاانکشاف کردیا
اکتوبر 23, 20242420شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےانڈسٹری کی دوستیوں کوجعلی قرار دیتے ہوئےبیٹی کےبارےمیں کہاکہ زاراکواس سےنقصان پہنچاہے۔ حال ہی میں اداکارہ اسماعباس نےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی،جہاں پر اداکارہ نےاپنےاوربیٹی زاراکےبارےمیں مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔ سینئراداکارہ سےزاراکےبارےمیں سوال کیاگیاجس کےجواب میں اداکارہ کاکہناتھاکہ زاراپیارکرنےوالی لڑکی ہے۔اس کا دل نازک ہے ...دوسروں کافیصلہ اس لیے نہیں کرتا ، کہیں اللہ مجھ سے ناراض نہ ہوجائے،دانش تیمور
اکتوبر 23, 20241570شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکار دانش تیمورنےکہاہےکہ دوسروں کافیصلہ اس لیے نہیں کرتا ، کہیں اللہ مجھ سے ناراض نہ ہوجائے۔ اداکاردانش تیمورنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پر اداکار نے اپنی زندگی اورکیرئیربارےگفتگوکی۔ اداکارنےگفتگوکےدوران یہ وجہ بھی بتائی کےوہ انٹرویونہ دینےاورپروگرامزمیں شرکت اس لئے نہیں کر تے، کیونکہ ...تیسراٹیسٹ:پاکستان نےانگلینڈکیخلاف ٹیم کااعلان کردیا
اکتوبر 23, 20242690پاکستان نےانگلینڈکےخلاف تیسرےاورآخری ٹیسٹ میچ کےلئے ٹیم کااعلان کردیا۔ راولپنڈی میں پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تیسرےاورفیصلےکن ٹیسٹ میچ کامیلہ کل سےسجےگا،دونوں ٹیمیں جیت کےلئے پروجوش ہیں۔ تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم 3 اسپنرز نعمان علی، زاہد محمود اور ساجد ...امریکی صدارتی انتخابات:بل گیٹس کملاہیرس کی حمایت میں میدان میں آگئے
اکتوبر 23, 20242040امریکی صدارتی انتخابات میں مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ رواں سال 5نومبرکوہونےوالےامریکی صدارتی انتخابات روزبروزاہمیت اختیارکرتےجارہےہیں،امریکی صدارتی انتخابات میں امریکا کے کھرب پتی ڈیموکریٹس اور ری پبلکن صدارتی امیدوار کے حق میں صف آرا ہو گئے۔ امریکی صدارتی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









