Author: Omer Zaheer
ٹرمپ انتظامیہ امریکہ سےنکالےجانیوالےتارکین وطن کوکہاں بھیجےگی؟اہم خبر آگئی
دسمبر 27, 20242740نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی انتظامیہ امریکہ سےنکالے جانے والے تارکین وطن کو گوئٹے مالا بھیجے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹرمپ انتظامیہ کی گوئٹےمالاکےحکام سےملک بدری کےپلان کےلئےملاقاتیں جاری ہیں،گوئٹے مالا کے صدر برنارڈاریالوٹرمپ کےساتھ بہترتعلقات استوارکرناچاہتےہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق گوئٹےمالاکی حکومت وسطی امریکی ممالک کےتارکین وطن کوقبول کرنےکےلئےآمادہ ...فن لینڈ:ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں
دسمبر 27, 20241820فن لینڈمیں ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فن لینڈنےبحیرہ بالٹک میں روسی بحری جہازکوتخریب کاری کےشبہ میں پکڑلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فن لینڈحکام کاکہناہےکہ کوک آئی لینڈمیں رجسٹرڈ جہاز روسی تیل لےکرجارہاتھا،امریکہ کی نیشنل سیکیورٹی کونسل اورنیٹوسربراہ نےتحقیقات میں تعاون کااعلان کیاہے۔ملک کےمختلف شہروں میں سردی اور دھند کے ڈیرے، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 27, 20243220کڑاکے کی سردی کیساتھ دھند کے ڈیرے، محکمہ موسمیات نے دھند، بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں ہلکی بارش کیساتھ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں ...بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع
دسمبر 27, 20243990یونیورسٹی میں داخلے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کردی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے سمسٹر بہار کے داخلوں کیلئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ یونیورسٹی ...نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
دسمبر 27, 20242510کراچی میں نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذکردی گئی،کمشنرنےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 31دسمبراوریکم جنوری کےلئے دفعہ 144نافذ کی گئی ہے۔نیوایئرنائٹ کےموقع پر ہوائی فائرنگ اورآتشبازی پرپابندی عائد ہوگی۔جبکہ نئےسال کےموقع پربھی ہوائی فائرنگ اورآتشبازی پرمکمل پابندی عائدہوگی۔ نوٹیفکیشن میں مزیدکہاگیاکہ خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائےگی۔پاکستانیوں کیلئے خوشخبری :حج پروازوں سے متعلق سعودی ایئرلائن کا خصوصی اہتمام
دسمبر 27, 20241680حج کیلئے سعودی عرب جانیوالے پاکستانی زائرین اور مسافروں کیلئے اہم اقدام ،حج پروازوں سے متعلق سعودی ایئرلائن کا خصوصی اہتمام،حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی ایئرلائن کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق سعودی ایئرلائن 35 ہزار پاکستانی سرکاری حجاج کو سفری ...فیس بک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، کمائی کا نیا ذریعہ متعارف
دسمبر 27, 20242090فیس بک کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے اپنی مقبول ترین ایپ کے صارفین کو آن لائن کمانے کا نیا موقع فراہم کردیا۔ فیس بک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا سروس ہے ،جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے،مگر فیس بک آن لائن پیسے کمانے کا ...وزیراعظم کاگھریلوصارفین کوگیس سپلائی میں کمی کی شکایات پرنوٹس
دسمبر 27, 20242380وزیراعظم شہبازشریف نےگھریلوصارفین کوگیس سپلائی میں کمی کی شکایات پرنوٹس لےلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں گیس سپلائی کےحوالےسےجائزہ اجلاس منعقدہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سسٹم کی ساخت میں اصلاحات لانےکی ہدایت کی۔ اجلاس کوبریفنگ دی گئی کہ سسٹم میں سرپلس آرایل این جی موجودہے،گیس لوڈمینجمنٹ میں پچھلےسال کی نسبت ...پہلاٹیسٹ:شاہین211رنزپرڈھیر،جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ،82رنز بنالیے
دسمبر 27, 20242020پہلےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں شاہین 211رنزبناسکےجبکہ جواب میں جنوبی افریقہ ٹیم کی بیٹنگ جاری ،3وکٹوں کےنقصان پر82رنزبنالیے۔ ٹاس: سنچورین میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان نےٹاس جیت کرپہلےپاکستان ٹیم کوبیٹنگ کی دعوت دی جوکہ میزبان ٹیم کےلئے فائدہ مندثابت ہوئی۔ پاکستان کی پہلی اننگز: سنچورین میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ ...فوجی عدالتوں نے سانحہ9مئی میں ملوث مزید60مجرمان کوسزائیں سنادی
دسمبر 26, 20242130فوجی عدالتوں نےسانحہ9مئی میں ملوث احسان اللہ نیازی سمیت مزید60مجرمان کوسزائیں سنادی ۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق سپریم کورٹ فیصلےکی روشنی میں فیلڈجنرل کورٹ مارشل نےسزائیں سنائیں،فیلڈجنرل کورٹ مارشل نے9مئی کیسزپرشواہدکی جانچ پڑتال کےبعدسزائیں سنائیں،فیلڈجنرل کورٹ مارشل نےمجرموں کوقانونی حق کی فراہمی اورتقاضوں کےمطابق کارروائی کی۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









