آزادکشمیراسمبلی کااجلاس طلب،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان

0
16

آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیاگیا،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان ہے۔
سپیکرآزادجموں کشمیرچودھری لطیف اکبرنے17نومبرکوقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیا،جس میں وزیراعظم چودھری انوارالحق کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائےشماری ہوگی۔آزادجموں کشمیراسمبلی میں تحریک عدم اعتمادکامیاب ہوجائے تومتبادل وزیراعظم ازخودمنتخب ہوجاتاہے۔
واضح رہےکہ پیپلزپارٹی نےگزشتہ روزمشاورت کےبعدفیصل راٹھورکووزیراعظم کےلئے نامزدکیاتھا۔

Leave a reply