آزاد کشمیر: پیپلز پارٹی کی وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع

0
5

آزادکشمیرقانون سازاسمبلی میں پیپلزپارٹی نےوزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتمادجمع کرادی۔
ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نےمشاورت کےبعدوزیراعظم آزادکشمیرکےخلاف تحریک عدم اعتمادپیش کردی،پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے اراکین اسمبلی کو فوری مظفرآباد پہچنے کی ہدایت کر دی ہے۔
دوسری جانب پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی قانون سازاسمبلی میں فیصل راٹھور کو وزیراعظم کاامیدوار نامزد کر دیا ہے۔

Leave a reply