کنوارے ملکی حالات بدل سکتے ہیں، شادی شدہ ٹی وی چینل بھی نہیں،اداکار نبیل ظفر

0
9

اداکار نبیل ظفر نے پاکستان کے حالات پر گفتگو کرتے ہوئے شادی شدہ اور غیر شادی شدہ افراد کی زندگی کے فرق پر دلچسپ اور مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا۔

نبیل ظفر کا کہنا تھا کہ ملک کے حالات صرف اور صرف کنوارے افراد ہی بدل سکتے ہیں، کیونکہ شادی شدہ لوگ تو بیچارے گھر کا ٹی وی چینل بھی اپنی مرضی سے تبدیل نہیں کر سکتے۔

اداکار کی اس ہلکے پھلکے تبصرے نے شادی شدہ زندگی کے روزمرہ معاملات کو مزاحیہ انداز میں اجاگر کیا، جسے ناظرین نے بھی دلچسپ اور قابلِ تعلق قرار دیا۔

Leave a reply