ایران کے جوہری پروگرام پر بڑا فیصلہ، آئی اے ای اے میں بڑی قرارداد منظور

0
15

ایران کے جوہری پروگرام پر بڑا فیصلہ ،آئی اے ای اے میں بڑی قرارداد منظورکرلی گئی۔
امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 23 ووٹ آئے، جبکہ 3 اراکین نے مخالفت کی اور 8 اراکین غیر حاضر رہے۔
قرارداد میں آئی اے ای اے کے سربراہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف منظور کی گئی نئی و سابقہ قراردادیں اور اپنی تازہ رپورٹ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی کو بھی ارسال کریں۔

Leave a reply