حکومتی قرضوں میں بڑی کمی ،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

0
21

وفاقی حکومت نےستمبرمیں اپناقرضہ مزید852ارب روپےکم کیاہے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےرپورٹ جاری کردی۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق حکومت کاقرض ستمبر2025کےاختتام پر76605ارب روپےتھا، حکومت کامقامی قرض ستمبرمیں649ارب روپےکم ہواجبکہ حکومت نےبیرونی قرض ستمبرمیں203ارب روپےکم کیا۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ حکومت نےستمبرمیں اپناقرضہ مزید852ارب روپےکم کیاہے، حکومت کاقرض رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں1283ارب روپےکم ہوا۔

Leave a reply