بالی ووڈاداکارگووندااچانک بےہوش،ہسپتال منتقل

0
12

بالی ووڈکےسٹاراداکارگوونداطبیعت ناسازہونےپربےہوگئےاُن کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق اداکارگوونداکی گزشتہ رات اپنی رہائش گاہ اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کےبعدوہ بےہوش ہوگئے۔اداکارکو جوہو کے کریٹیکل کیئر ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔
اداکارکےقانونی مشیر للت بندل نے بتایاکہ مجھےگزشتہ شب گوونداکےبےہوش ہونےکی اطلاع ملی ،پھر گوونداکوہسپتال منتقل کردیاگیا،اس دوران ان کے چند ٹیسٹ بھی کیے گئے جن کے نتائج کا انتظار ہے۔
للت بندل کے مطابق گووندا فی الحال ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں اور ان کی طبیعت بہتر ہورہی ہے۔

Leave a reply