برطانوی جریدےنےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکوکثیرجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیدیا

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرکو کثیرجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دےدیا۔
برطانوی جریدہ فنانشل ٹائمزکےمطابق فیلڈمارشل بدلتےعالمی نظام میں سب سےمؤثراسٹریٹجک رہنمابن کرابھرے،بدلتی عالمی سیاست نےمڈل پاورز کے لئےنیامگرمشکل دورکھول دیاہے،مڈل پاورزکےلئےیہ پیش رفت خاصی پیچیدہ ثابت ہورہی ہے۔
برطانوی جریدہ فنانشل ٹائمزکی رپورٹ میں کہاگیاکہ فیلڈمارشل درمیانی طاقتوں کےسب سےکامیاب ملٹی الائنرزمیں شامل ہیں،ٹرمپ کےغیررسمی اندازکیساتھ سب سےبہترہم آہنگ ہونےکااعزازفیلڈمارشل کوجاتاہے۔















