کاروبار
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
جولائی 19, 20241860مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ سونے ...پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ:ریلوےنےکرائےبڑھادئیے
جولائی 18, 20241170پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعدجہاں نجی کمپنیوں نےبسوں اورویگنوں کےکرائےمیں اضافہ کیاوہاں ریلوےنےبھی مسافروں کی مشکلات میں اضافہ کرتےہوئےٹرینوں ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ
جولائی 18, 20242550کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری ہفتےکےچوتھےروزمیں کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر6 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک ...سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ
جولائی 18, 20241570سوناخریداروں کےلئےبری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ کردیاگیا۔ پاکستان بھر میں سونے کی قیمت تاریخی سطح ...پاکستانی معیشت سےمتعلق موڈیزکی رپورٹ
جولائی 16, 20242640پاکستانی معیشت سےمتعلق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنےرپورٹ جاری کردی۔ موڈیزکی رپورٹ کےمطابق آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان ...اٹک:تیل وگیس کےذخائردریافت
جولائی 16, 20242090اٹک میں تیل وگیس کےنئےذخائردریافت کرلئےگئے۔روزانہ کی بنیادپرکتناتیل اورگیس نکالی جائے گی،اعدادوشمارسامنےآگئے۔ ملکی معیشت کی بہتری کےامکانات روشن ہونےلگے،پاکستان کےسب ...حکومت نےعوام پرپٹرول بم گرادیا
جولائی 16, 20242050مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربری خبر ،حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت کی ...ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 15, 20241960انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت کمی ہونےسےڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری ہفتےکےپہلےروز کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں 30پیسےکی کمی ...سونےکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 13, 20241470مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ردوبدل کردیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 400روپےکااضافہ ہونےسےسونا 2 ...پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدہ طے
جولائی 13, 20241820پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کےدرمیان سٹاف لیول کامعاہدہ طےپاگیا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان اوربین ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















