کاروبار
امریکاچین تجارتی جنگ:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اضافہ،سونا ،چاندی کے نرخ کم
اپریل 19, 20252480امریکاچین تجارتی جنگ کےاثرات آنےلگے،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاجبکہ سونے اور چاندی کے نرخ کم ہوگئے۔ ...ایس آئی ایف سی کی معاونت سےآئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلندترین سطح پر
اپریل 19, 20252520اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کی معاونت سےآئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔ رپورٹ کےمطابق ...صارفین کیلئےبڑی خبر:مہنگی بجلی مزیدسستی ہونےکاامکان
اپریل 18, 20252340بجلی صارفین کےلئےبڑی خبر،4سرکاری آئی پی پیزبجلی ٹیک اینڈپےکی بنیادپردینےکیلئےمان گئے۔ چاروں آئی پی پیزنےٹیک اینڈپےکےتحت بجلی ٹیرف میں کمی ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
اپریل 18, 20253070مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدآج سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ...ٹرمپ ٹیرف کےاثرات:سٹاک مارکیٹ میں مندی،سونے،چاندی کےنرخ بھی گرگئے
اپریل 18, 20252960ٹرمپ ٹیرف کےاثرات،امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقرار،عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کےنرخ بھی گرگئے۔ ٹیرف سےافراط بڑھنےکےخدشات ...ایس آئی ایف سی کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیشرفت
اپریل 18, 20252480اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی )کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ توانائی منصوبوں میں ایس آئی ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ،نیاریکارڈقائم
اپریل 17, 20251870مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرےروزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپے کااضافہ ہونے سے نیا ریکارڈقائم ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں فی ...مالی سال کےپہلے8ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں کمی
اپریل 17, 20251690رواں مالی سال کےپہلے8ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں کمی، پیداوارمنفی 1.9فیصدرہی۔ ادارہ شماریات نےبڑی صنعتوں کی پیداوارکےحوالےسےرپورٹ جاری کردی۔ ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ،تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی
اپریل 16, 20253090مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونےسے تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنےکافیصلہ
اپریل 16, 20252670حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















