کاروبار
آئی ایم ایف کودی گئی ڈیڈلائن کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری ناممکن
اپریل 11, 20252510بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کودی گئی ڈیڈلائن کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری نہیں ہوسکےگی۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی ...ایک دن میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ
اپریل 11, 20252050مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک دن میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ ہونےسےسونےکےنرخ بلندترین سطح پرپہنچ گئے۔ صرافہ مارکیٹ میں ...چین ،امریکاتجارتی جنگ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
اپریل 11, 20252060چین اورامریکامیں تجارتی جنگ کےباعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخ گرگئےجبکہ امریکی ٹیرف کی ہنگامہ آرائی سےکرپٹومارکیٹ بھی شدیدمتاثرہوئی۔ ...سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ:نیاریکارڈقائم
اپریل 10, 20252300مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ ہونےسےنرخ کا نیا ریکارڈقائم ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی خبر:بجلی مزیدسستی
اپریل 10, 20252740مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی خبر،ملک بھرکےصارفین کیلئےبجلی کی قیمت میں مزیدکمی کی منظوری دےدی گئی۔نیپرانےبجلی کی قیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن ...پی آئی اے نے دودہائیوں بعد تاریخی اور اہم سنگ ِمیل عبور کر لیا
اپریل 10, 20252280قومی ایئر لائن کی قسمت بدل گئی، تاریخی سنگ ِمیل عبور کر لیا۔پی آئی اے دودہائیوں بعد منافع بخش ادارہ ...ٹرمپ ٹیرف کےاثرات:امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان
اپریل 9, 20252190ٹرمپ ٹیرف کےاثرات،امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقرارہے۔ ٹرمپ کےٹیرف منصوبوں سےامریکی سٹاک مارکیٹ میں چوتھےروزبھی مندی کارجحان رہا،چین ...بلوچستان:چاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر دریافت
اپریل 9, 20254180بلوچستان کے علاقے چاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر دریافت،نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (این آر ایل) نے چاغی بلوچستان میں ...ایشیائی ترقیاتی بینک کی2025میں معاشی شرح نمو2.5فیصدرہنےکی پیشگوئی
اپریل 9, 20253440ایشیائی ترقیاتی بینک نے مالی سال2025میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5فیصدرہنےکی پیشگوئی کردی۔ اےڈی بی اعلامیہ کےمطابق مالی سال2026میں ...کیا سوزوکی مہران گاڑی نئے انداز میں واپس آرہی ہے؟
اپریل 9, 20252670نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر،کیا سوزوکی مہران نئے انداز میں واپس آرہی ہے؟پاک سوزوکی نے سوشل ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















