کاروبار
کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں ،حکومت کےخرچےکم کیے،وفاقی وزیرخزانہ
جون 11, 2025160وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہماری کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں گے،حکومت کےخرچےکم کیےہیں،لیکن چندجگہوں پراخراجات بڑھے بھی ہیں،کسٹم ڈیوٹی ختم ہونے ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
جون 10, 2025210مقامی وعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط سونےکی فی تولہ قیمت میں 6100روپےکی ...پی آئی اے کا سعودی عرب کے مسافروں کیلئے50 فیصد رعایت کا اعلان
جون 6, 2025270سعودی عرب جانیوالےپاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،قومی ایئرلائن نے سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے اپنے کرایوں میں بڑی کمی کردی۔ ...ٹرمپ اورایلون میں محاذآرائی،ڈیجیٹل کرنسی لڑکھڑاگئی
جون 6, 2025140امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اور ٹیسلاکےمالک ایلون مسک میں محاذآرائی ڈیجیٹل کرنسیوں کولےڈوبی۔ ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدرمیں 3ہزار500ڈالرکی بڑی کمی،بٹ ...عیدالاضحی اوربجٹ سےقبل مہنگائی کی شرح میں اضافہ
جون 6, 2025110عیدالاضحی اوربجٹ سےقبل مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکاڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں ...برآمدات میں4.7فیصداضافہ،اعدادوشمارجاری
جون 5, 202516011ماہ میں برآمدات میں4.7فیصد اضافہ،ادارہ شماریات نےتجارتی اعدادوشمارجاری کردئیے۔ ادارہ شماریات کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق مئی میں برآمدات میں17.4فیصداضافہ ہوا،جس کے ...آئندہ مالی سال وفاق کیلئے1000ارب روپےکاترقیاتی بجٹ مختص
جون 4, 202590آئندہ مالی سال وفاق کے لئے1000 ارب روپےکاترقیاتی بجٹ مختص کرلیاگیا۔ دستاویز کےمطابق آبی وسائل کی وزارت کیلئے147ارب روپےکاترقیاتی بجٹ ...تنخواہ دارطبقےنےکتناٹیکس دیا؟ اعداد و شمار سامنےآگئے
جون 4, 2025160تنخواہ دار طبقے نے رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں499 ارب روپے ٹیکس ادا کرکےتمام شعبوں کوپیچھےچھوڑدیا۔ میڈیا ...ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:ایشیائی ترقیاتی بینک کی 80کروڑڈالرقرض کی منظوری
جون 3, 2025150ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر،ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کےلئے 80کروڑڈالرقرض کی منظوری دےدی۔ پاکستان کی کمرشل بینکوں سےایک ارب ڈالرقرض کی ...آئندہ مالی سال بجٹ میں وفاق ،صوبوں کیلئےسالانہ ترقیاتی پروگرام تیار
جون 2, 2025330آئندہ مالی سال2025-26 کےبجٹ میں وفاق اورصوبوں کیلئےسالانہ ترقیاتی پروگرام تیارکرلیاگیا ،اگلے بجٹ کیلئےمعاشی اہداف مقرر کرنے کیلئے سفارشات بھی ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©