کاروبار
دنیاکےامیرترین خاندانوں کی فہرست جاری:3کاتعلق عرب دنیاسے
دسمبر 17, 2025130دنیاکے5امیرترین خاندانوں کی فہرست جاری کردی گئی جس میں سے3کاتعلق عرب دنیاسےہے۔ بلومبرگ نےدنیاکےامیرترین خاندانوں کی فہرست جاری کردی۔رپورٹ کےمطابق ...رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 812 ملین ڈالر
دسمبر 17, 2025150اسٹیٹ بینک کےاعددوشمارمیں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 812 ملین ڈالررہا۔ ...بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
دسمبر 17, 2025190بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق خام تیل کی ...بھارتی فضائی حدودکی بندش میں توسیع:پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کانیانوٹم جاری
دسمبر 17, 2025140پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نےحکومت کی منظوری سےبھارتی فضائی حدودکی بندش میں توسیع کے لئےنیانوٹم جاری کردیا۔ نئےنوٹم کےمطابق پاکستان نےبھارت ...اسٹیٹ بینک کانئی مانیٹری پالیسی کااعلان:شرح سود50بیسزکم کردی
دسمبر 15, 2025240اسٹیٹ بینک نےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،جس میں شرح سود50بیسزکم کردی گئی۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کےاجلاس کی صدارت گورنراسٹیٹ بینک ...ایل پی جی گھریلوسلنڈرپر50فیصدسےزائدٹیکس وصولی کاانکشاف
دسمبر 15, 2025150ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر 50فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کاانکشاف ہواہے۔ 11.8کلوکےایل پی جی گھریلوسلنڈرکی اصل قیمت 1621.82 ...آئی ایم ایف نےپاکستان کاکسٹمزاسٹرکچرپیچیدہ اورناقص قراردیدیا
دسمبر 15, 2025110بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےپاکستان کاکسٹمزاسٹرکچرپیچیدہ اورناقص قراردےدیا۔ آئی ایم ایف کےمطابق ٹیرف کاموجودہ نظام چندسیکٹرزاوربڑی فرمز کو ...اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کااجلاس طلب:شرح سودبرقراررہنےکاامکان
دسمبر 15, 2025210اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کااجلاس آج ہوگا،شرح سود 11 فیصد پر برقرار رہنےکا امکان ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کےاجلاس کی ...مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کی توقع
دسمبر 13, 2025180مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے خوشخبری، 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 11 روپے فی لیٹر تک کم ہونے ...آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری:حکومت کابیوروکریسی کےاثاثے شائع کرنے کا نظام تیار
دسمبر 13, 2025190حکومت نےاعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثے منظرعام پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ اعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات آن ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















