کاروبار
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقراررکھنےکافیصلہ
مارچ 14, 2026220وفاقی حکومت نےآئندہ احکامات تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نےقیمتیں برقراررکھنےکااعلامیہ جاری کردیا۔ ...ریلوےنےمسافروں کی کمی پر3ٹرینیں منسوخ کردیں
مارچ 14, 2026400ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، مسافروں کی تعداد کم ہونے کے باعث محکمہ ریلوے نے 3 ٹرینیں منسوخ کر ...سونےکی قیمت میں ہزا روں روپےکی کمی
مارچ 13, 2026280ملک میں سونےکی قیمت میں7100روپےکی نمایاں کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی ...عالمی منڈی میں خام تیل پھرمہنگا،برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے ...
مارچ 13, 2026370عالمی منڈی میں خام تیل پھرمہنگاہونےسےبرینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔ انٹرنیشنل انرجی ایجنسی ...ایف بی آرکی ٹیکس وصولیوں کاہدف کم کرنےکاامکان
مارچ 11, 2026290پاکستان اوربین الاقوامی مالیت ادارہ (آئی ایم ایف )کےدرمیان مذاکرات میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کی ٹیکس وصولیوں کاہدف کم ...مشرق وسطیٰ میں کشیدگی:برطانوی ایئرلائن نےمختلف پروازیں منسوخ کردیں
مارچ 11, 2026230مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث برطانوی ائیرلائن نےمختلف ممالک کی پروازیں منسوخ کردیں۔ امریکااوراسرائیل کےتہران پرحملوں اورایران کی جانب سےجوابی ...فروری 2026 میں ترسیلاتِ زر 3.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، اسٹیٹ بینک
مارچ 11, 2026250اسٹیٹ بینک کےمطابق فروری 2026میں ترسیلات زرکی مدمیں3.3ارب امریکی ڈالرموصول ہوئےجوکہ فروری 2025کےمقابلےمیں 5.2فیصداضافہ ہے۔ اسٹیٹ بینک کاکہناہےکہ فروری 2026میں ...طیاروں کا ایندھن بھی مہنگا: ایئرلائنز کے کرایوں میں بھی اضافہ متوقع
مارچ 10, 2026350فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،طیاروں کا ایندھن بھی مہنگا، ایئرلائنز کے کرایوں میں 5 سے 10 ہزار روپے اضافے کا ...مہنگائی کاطوفان،ایل پی جی کی قیمت میں 100روپےکااضافہ
مارچ 10, 2026220مہنگائی کانیاطوفان،صارفین کےلئے ایل پی جی کی قیمت میں 70 سے 100 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹنگ ایسوسی ...مشرق وسطیٰ میں جنگ:عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ
مارچ 9, 2026240مشرق وسطیٰ میں جنگ کےباعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ 28فروری کوامریکااوراسرائیل نےمذاکرات کےدوران ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















