کاروبار
ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹے کی سپلائی بند
جولائی 11, 2024860فلور ملز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹے کی سپلائی بند کردی ہے۔ وفاقی حکومت ...بجلی کی قیمت میں اضافہ،حکومت نے منظوری دیدی
جولائی 11, 2024860کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین ہوجائیں تیار ، وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع ...ڈالرکی قیمت میں کمی،روپیہ تگڑا
جولائی 10, 2024470انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
جولائی 10, 20241050سوناخریدنےوالوں کےلئےبُری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ ...فلورملزایسوسی ایشن اورایف بی آرمیں مذاکرات ناکام
جولائی 10, 20241290فلورملزایسوسی ایشن اورایف بی آرکےدرمیان مذاکرات ناکاہوگئے۔ وفاقی حکومت نےبجٹ میں بےشمارٹیکس لگائےہیں۔جس کی وجہ سےمہنگائی کاطوفان آناشروع ہوگیاہےحکومت نے ...انٹربینک ڈالرسستا،اوپن مارکیٹ میں مہنگا
جولائی 9, 2024580کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرسستاجبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک ...سونےکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 9, 2024800مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ردوبدل ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 100 روپے ...اسٹیٹ بینک نےترسیلات زرکی رپورٹ جاری کردی
جولائی 9, 2024820اسٹیٹ بینک کی جانب سےترسیلات زرکےحوالےسےرپورٹ جاری کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق جون میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں ...حکومت کا200یونٹ تک بجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس
جولائی 9, 2024960حکومت نےماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کے لیےبجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس لینے کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق ماہانہ200 یونٹ ...بیورکریسی پرعدم اطمینان،وزیراعظم نےبڑافیصلہ کرلیا
جولائی 8, 2024630بیورکریسی پرعدم اطمینان کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف نےتوانائی کےشعبےمیں آزادماہرین کی خدمات لینےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق بیورکریسی کی بریفنگ سےبہت سی معلومات ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©