کاروبار
ملکی معیشت مستحکم:رواں سال کےآغازپرترسیلات زرمیں اضافہ
فروری 10, 20261990ملکی معیشت مستحکم،رواں سال کےآغازپرترسیلات زرمیں بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق جنوری2026میں ترسیلات زرکی مدمیں3.5ارب ڈالرموصول ہوئے،جنوری 2025کےمقابلےمیں جنوری2026میں15.4فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ...سونےاورچاندی کی قیمت میں پھراضافہ
فروری 10, 20262320کاروباری ہفتےکےدوسرےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کی قیمت میں پھراضافہ ہوگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی ...نیپرانےسولرصارفین کیلئےنیاریگولیشنزنظام متعارف کرادیا
فروری 10, 20261180حکومت نے نئے سولر صارفین پربجلی گرادی ،نیپرا نے نیٹ بلنگ کا نیا نظام متعارف کرواتےہوئےسولر صارفین کا زیرو بل ...عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ
فروری 9, 20261850عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، عالمی مارکیٹ میں ...نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری: پانچ ہزار کا نوٹ ختم ہوگا یا نہیں؟
فروری 9, 20261820پاکستان کےنئے کرنسی نوٹوں کی تیاری، پانچ ہزار کا نوٹ ختم ہوگا یا نہیں؟اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ...ایک روزکمی کےبعد سونےاورچاندی کی قیمت میں پھراضافہ
فروری 7, 20261990ایک روزکمی کےبعد مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کی قیمت میں پھراضافہ ہوگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، ...بجلی صارفین پر200سے675روپےفکسڈچارجزعائدکرنےکی تجویز
فروری 7, 20261220مہنگی بجلی مزیدمہنگی ہونے کا امکان ،پاور ڈویژن نے نظرثانی شدہ شیڈول آف ٹیرف نیپرا کو دیدیاجس کے مطابق بجلی ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
فروری 6, 20261860مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں21ہزارروپےکی بڑی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی ...صنعتوں اور سی این جی سیکٹرکی 24گھنٹے گیس بندش کا اعلان
فروری 6, 20261930سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں، کیپٹیو پاور پلانٹس اور تمام سی این جی اسٹیشنز کے لیے گیس 24 گھنٹے ...نئےکرنسی نوٹ کب جاری کیےجائیں گے،گونراسٹیٹ بینک نےبتادیا
فروری 5, 20261470گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نےواضح کرتےہوئے بتایاکہ حکومت کی منظوری کے بعد نئے کرنسی نوٹ جاری کیے جائیں گے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















