کاروبار
مشرق وسطیٰ میں جنگ کےبعدپاکستان کی سٹاک مارکیٹ شدیدمندی کی شکار
مارچ 2, 20262360امریکااوراسرائیل کےایران پرحملےکےبعدپاکستان کی سٹاک مارکیٹ شدیدمندی کی شکارہوگئی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 15ہزار121پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز ...پی آئی اے کا مشرق وسطیٰ کےکئی ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن معطل
مارچ 2, 20263100پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،قومی ایئر لائن پی آئی اے نے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
مارچ 2, 20261180مہنگائی سےمارےعوام کےلئےاہم خبر،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کر دیا۔نوٹیفکیش جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات ...یکم مارچ سےآئندہ 15روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکاامکان
فروری 28, 20261370مہنگائی سےمارےعوام کےلئےاہم خبر،یکم مارچ سےآئندہ پندرہ روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ
فروری 28, 20262040مقامی وعالمی سطح پرکاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس ...حکومتی کمیٹی نے 10روپے کے نوٹ کی مخالفت،سکے کی حمایت کردی
فروری 26, 20261710حکومتی کمیٹی نے10روپےکےنوٹ کی مخالفت اورسکےکی حمایت کردی۔ وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم اعلی سطحی کمیٹی نے کرنسی مینجمنٹ ...آئی ایم ایف کایواےای سے2ارب ڈالررول اوورکرانےکامطالبہ
فروری 26, 20261760بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان سےیواےای کے2ارب ڈالرکم ازکم ایک سال کےلئے رول اوورکرانےکامطالبہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق آئی ایم ...آئی ایم ایف کاوفدتیسرےاقتصادی جائزےکیلئےپاکستان پہنچ گیا
فروری 25, 20262110بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کاجائزہ مشن تیسرےاقتصادی جائزے کیلئےپاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف وفداوراسٹیٹ بینک ...مقامی وعالمی سطح پرسونےاورچاندی کی قیمت میں مزیداضافہ
فروری 24, 20262270مقامی وعالمی سطح پرسونےاورچاندی کی قیمت میں مزیداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں ...پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات:ششماہی ٹیکس آمدن کاجائزہ لیاجائےگا
فروری 24, 20261290پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) مذاکرات میں جولائی تاجنوری ٹیکس ڈیٹاپرتبادلہ خیال ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق آئی ایم ایف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















