کاروبار
پی آئی اےکی نجکاری کیلئےاظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب
اپریل 24, 20251650پی آئی اےکی نجکاری کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب ،حکومت نےقومی ایئر لائن کے 51سے 100فیصدشیئرزفروخت کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع ...خواتین،بچوں کیلئےبہترغذائیت تک رسائی میں اضافہ کیا جائے گا، اےڈی بی
اپریل 24, 20251070ایشیائی ترقیاتی بینک نےغربت کےحوالےسےسالانہ رپورٹ جاری کردی۔ اےڈی بی نےپاکستان میں سماجی تحفظ پروگرام کیلئے33کروڑڈالراضافی امداد کا اعلان کردیا۔ ...ائیرلائن ائیربلیو نے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول مرتب کر لیا
اپریل 24, 20251360سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں اور عازمین حج کیلئے خوشخبری، نجی ائیرلائن ائیربلیو نے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول ...آئی ایم ایف نےپاکستان کی شرح نمومیں کمی کی پیشگوئی کردی
اپریل 23, 20251060بین الاقوامی مارلیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان کی شرح نمو3فیصدسےکم ہوکر2.6فیصدہونےکی پیشگوئی کردی۔ آئی ایم ایف نےنئی ورلڈاکنامک آؤٹ لک رپورٹ ...امریکی ٹیرف:آئی ایم ایف نےبڑی پیشگوئی کردی
اپریل 23, 20251210بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) نےامریکی ٹیرف کےباعث عالمی اقتصادی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ آئی ایم ...نئی اور کیوٹ گاڑی : پرانی اٹالین کار کی نئے انداز میں واپسی
اپریل 23, 20251370پرانی اٹالین کار کی نئے اورکیوٹ انداز میں واپسی، گاڑیوں کے شوقین افراد کی بھرپور توجہ حاصل کرلی۔ نیویارک انٹرنیشنل ...سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ:صارفین کےہوش اڑا دیے
اپریل 22, 20251550مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکےنرخ میں دوسرےروزبھی ہوشربا اضافہ ،قیمت نےصارفین کےہوش اُڑادیے۔ کاروباری ہفتےکےدوسرےروزبھی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت ...آئی ایم ایف کااہم ترقیاتی منصوبےختم کرنےکامطالبہ
اپریل 22, 2025990بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےترقیاتی بجٹ سےصوبائی نوعیت کےترقیاتی منصوبےختم کرنےکامطالبہ کردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ آئی ایم ایف کےمطالبےکےمطابق وفاق18ویں ...وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف کواصلاحات جاری رکھنےکی یقین دہانی
اپریل 22, 20251040وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کو حکومت پاکستان کی جانب سےکی جانیوالی اصلاحات جاری رکھنےکی مکمل ...امریکامیں افراط زرکےخدشات پرسٹاک مارکیٹ میں مندی
اپریل 22, 2025730امریکامیں افراط زرکےخدشات پرسٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقرار، ڈاؤجونزانڈیکس میں 971 پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















