کاروبار
پی آئی اےکی نجکاری کامعاملہ پھرلٹک گیا،دسمبرکےآخری ہفتےمیں متوقع
نومبر 28, 20251880پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے)کی نجکاری کامعاملہ پھرلٹک گیا، دسمبر کے آخری ہفتےمیں متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق پی آئی ...دنیا کی بہترین ائیر لائنز کی فہرست جاری، پہلا نمبر کس کا رہا؟
نومبر 27, 20253620سروس کے اعتبار سے دنیا کی بہترین ایئرلائن کون سی ہے؟ تازہ ترین رینکنگ جاری کردی گئی۔ فضائی مسافروں کے ...ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے4کروڑ80لاکھ ڈالرکی اضافی فنانسنگ کی منظوری
نومبر 26, 20251780ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے4کروڑ80لاکھ ڈالرکی اضافی فنانسنگ کی منظوری دےدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کےمطابق فنڈزصوبہ بلوچستان میں پانی ...فضائی انقلاب برپا : پاکستان میں نئی’’ساؤتھ ایئر‘‘ کا باضابطہ افتتاح
نومبر 26, 20253040پاکستان کی ہوا بازی کی صنعت میں انقلاب برپا ،اندرون ملک سفر کرنے کے لئے نئی ’ ساؤتھ ایئر ‘کا ...ملک میں 90فیصدسےزیادہ سونےکی تجارت غیررسمی چینلزسےہے،سی سی پی
نومبر 26, 20251840ملک میں 90فیصدسےزیادہ سونےکی تجارت غیررسمی چینلزسےہے۔کمپٹیشن کمیشن پاکستان کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ کمپٹیشن کمیشن پاکستان نے سونےکی ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے
نومبر 25, 20251530عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیااورسونےکےدام بھی بڑھ گئے۔ ذرائع کےمطابق امریکی خام تیل1.43فیصداضافےسے58.89ڈالرفی بیرل ہوگیا،جبکہ ...انگلینڈ : آئندہ برس2026 کیلئےریل کے کرائے منجمد کرنے کا اعلان
نومبر 25, 20251580ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،بر طانوی حکومت نے آئندہ برس کیلئے انگلینڈ میں ریل کے کرائے منجمد کرنے کا اعلان ...آئی ایم ایف کا افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کیلئے مرکزی اتھارٹی کے قیام کا ...
نومبر 24, 20252230بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نے اعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے مرکزی اتھارٹی کے قیام ...ریلوےکی ڈیجیٹائزیشن :155 ریلوے سٹیشنز شمسی توانائی پر منتقل
نومبر 24, 20252330ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز کی ڈیجیٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری،155 ریلوے سٹیشنز کوشمسی توانائی پر منتقل ...سرمایہ کاری میں اضافےکیلئےاقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہیں،وزیراعظم
نومبر 21, 20252390وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ کاروبارمیں آسانی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئےاقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















