کاروبار
آئی ایم ایف کی کڑی شرط: گاڑیوں کی امپورٹ اورتیاری پرسیفٹی اسٹینڈرڈز بڑھا دئیے
اکتوبر 2, 2025900بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےپاکستان میں گاڑیوں کی امپورٹ اور تیاری پرسیفٹی اسٹینڈرڈز 17سے بڑھاکر62کردئیے۔ وفاقی حکومت نےامپورٹڈاورلوکل ...ملکی ترقی کیلئےٹیکس نیٹ بڑھانےپرکام کررہےہیں،وفاقی وزیرخزانہ
اکتوبر 2, 2025930وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئےٹیکس نیٹ بڑھانے پر کام کررہےہیں۔ پشاورمیں پاکستان بزنس سمٹ سےخطاب ...سونےکی قیمت میں 3500روپےکااضافہ ،فی تولہ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
اکتوبر 1, 2025870سونےکی قیمت میں 3500روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی ...قومی ایئر لائن پی آئی اے کا کینیڈا کیلئے رعایتی ٹکٹ کا اعلان
اکتوبر 1, 20251450فضائی مسافروں کےلئےاہم خبر،پی آئی اے کا کینیڈا کیلئے رعایتی ٹکٹ کا اعلان ،قومی ائیر لائن نے کینیڈا کیلئے آپریشن ...ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کااضافہ
اکتوبر 1, 20251220فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سےٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں پندرہ دن کااضافہ کردیاگیا۔جس ...اوجی ڈی سی ایل کاصوبہ سندھ میں گیس وکنڈینسیٹ کی نئی دریافت کااعلان
اکتوبر 1, 2025900آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) نےصوبہ سندھ میں گیس وکنڈینسیٹ کی نئی دریافت کااعلان کردیا۔ ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
اکتوبر 1, 2025960مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےبُری خبر،وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پاکستان ...سیلاب سےنقصانات،آئی ایم ایف نےبنیادی ضروریات کےتخمینےکی رپورٹ مانگ لی
ستمبر 30, 20251380سیلاب کےباعث نقصانات پربین لاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف ) نے بنیادی ضروریات کےتخمینےکی رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
ستمبر 27, 2025770کاروباری ہفتےکےآخری روزبھی سونےکی قیمت میں مقامی وعالمی مارکیٹ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ...چینی الیکٹرک وہیکلزورلڈ آٹو ڈیزائن کو کیسے بدل رہی ہے؟
ستمبر 27, 20251100چینی الیکٹرک وہیکلزورلڈ آٹو ڈیزائن کو کیسے بدل رہی ہے؟چینی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت نے یورپی مینوفیکچررز کیلئے خطرے کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















