کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ گرگئے
جولائی 7, 2025230اوپیک کی طرف سےپیداوارمیں اضافےکےاعلان پرعالمی منڈی میں خام تیل کی کےنرخ گرگئے۔ اوپیک نےیکم اگست سےپیداوارمیں یومیہ 5لاکھ48ہزاربیرل اضافےکا ...آئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری،سرکاری افسرا ن کےاثاثےپبلک ہونگے
جولائی 5, 2025270حکومت نے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے سرکاری افسران کے اثاثے عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کر ...عالمی مارکیٹ میں ایک بارپھرخام تیل کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ
جولائی 3, 2025220عالمی مارکیٹ میں ایک بارپھرخام تیل کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایران کی طرف سےعالمی توانائی ایجنسی ...قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025290قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی کردی گئی،اسلا مک سیونگ اکاؤنٹ میں منافع کی شرح میں50بیسزپوائنٹس کی کمی کی ...قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025140وفاقی حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافےکےخدشےکےپیش نظر5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی ...40سےزائداشیاپرٹیکس ڈیوٹی کی شرح میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
جولائی 2, 2025230وفاقی حکومت کی جانب سے 40سے زائداشیاپرٹیکس ڈیوٹی کی شرح میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ٹیکس کی شرح ...مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےخوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
جولائی 2, 2025230مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان ،نیپرا نے حکومتی درخواست منظورکرلی۔ کراچی سمیت ملک بھرکےبجلی صارفین ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی وجہ سامنےآگئی
جولائی 1, 2025230پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربااضافےکی وجہ سامنےآگئی۔نئےفنانس بل کےنافذہوتےہی پیٹرولیم مصنوعات پرٹیکسزمیں اضافہ ہوگیا۔ پٹیرولیم مصنوعات پرپیٹرولیم لیوی کی ...نئےمالی سال کاآغاز،حکومت نےعوام پرپیٹرول بم گرادیا
جولائی 1, 2025230نئےمالی سال کےآغازپروفاقی حکومت نےعوام پرپیٹرول بم گرادیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
جون 30, 2025260مہنگائی سےپریشان شہریوں کے لئے اہم خبر،یکم جولائی سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©