کاروبار
زرعی ٹیکس کامعاملہ:آئی ایم ایف وفدمذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
نومبر 11, 20241490صوبائی سطح پرزرعی انکم ٹیکس کےنفاذکےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )وفدمذاکرات کے لئےپاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق آ ...آئی ایم ایف سے1ارب ڈالراضافی رعایتی قرض ،پاکستان کااہم پلان تیار
نومبر 11, 20241420بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)سےایک ارب ڈالراضافی رعایتی قرض کی تیاریاں پرپاکستان نےاہم پلان تیارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق نیتھن پورٹرکی ...مہنگائی میں کمی آنےسےکرنسی مستحکم اورزرمبادلہ ذخائرمیں استحکام آیا ہے، وزیر خزانہ
نومبر 9, 2024820وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ملک میں مہنگائی میں کمی آئی ہےجس سےکرنسی مستحکم اورزرمبادلہ ذخائرمیں استحکام آیاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب ...معاشی کارکردگی پربریفنگ :آئی ایم ایف کامشن آئندہ ہفتے پاکستان آئےگا
نومبر 9, 20241240معاشی کارکردگی پربریفنگ کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کامشن آئندہ ہفتے پاکستان کادورہ کرےگا۔ ذرائع کےمطابق دورہ پاکستان ...بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر:پاورڈویژن نےبجلی سستی کردی
نومبر 8, 20241290بجلی صارفین کےلئےاچھی خبر،پاورڈویژن نےموسم سرماکےلئےبجلی سہولت پیکج کااعلان کردیا۔بجلی کےفی یونٹ پر26روپےتک ریلیف دیاجائےگا۔ پاورڈویژن کےمطابق گزشتہ سال کےمقابلےمیں ...مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں ہزار وں روپےکااضافہ
نومبر 8, 20241720مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل کمی کےبعداچانک بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
نومبر 8, 2024860ایک ہفتےمیں مہنگائی کی شرح 0.24فیصدمزیدبڑھ گئی،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ ہفتہ وارمہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 13.89فیصدہوگئی،ادارہ شماریات ...ٹیکس جمع کروانیوالوں کی تعدادمیں اضافہ:ایف بی آرنےتفصیلات جاری کردیں
نومبر 8, 20241560فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کی جانب سےرواں سال کےٹیکس گوشواروں کی تازہ تفصیلات جاری کردی گئیں۔ ایف ...ٹیکس ہدف میں ناکامی:پاکستان پرمنی بجٹ کےبادل گہرےہونےلگے
نومبر 7, 20241400ٹیکس ہدف میں ناکامی کی وجہ سےپاکستان پرمنی بجٹ کےبادل گہرے ہونے لگے۔ بین الاقوامی فنڈزادارےکی طرف سےدئیے گئےاہداف کوپاکستان ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
نومبر 7, 20241770مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اچانک ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















